ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

منی لانڈرنگ کیس:جموں میں۸مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-18
in مقامی خبریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کی صبح جموں میں سابق وزیر لال سنگھ کی اہلیہ اور سابق سرکاری آفیسر کے ذریعے چلائے جا رہے ایجوکیشن ٹرسٹ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں آٹھ مقامات پر چھاپے مارے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ایجوکیشن ٹرسیٹ کے قیام کی خاطر زمین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ای ڈی نے تحقیقات شروع کی ہے ۔اطلاعات کے مطابق ای ڈی نے منگل کی صبح جموں ، کٹھوعہ ، پٹھان کورٹ میں آر بی ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے مبینہ بے ضابطگیوں کے بعد چھاپے مارے ۔
ذرائع نے بتایا کہ آر بی ایجوکیشن ٹرسٹ کی چیرپرسن سابق وزیر لال سنگھ کی اہلیہ کانتا اندوترا ہے ۔منی لانڈرنگ کا یہ کیس اکتوبر ۲۰۲۱میں درج کیا گیا اور سی بی آئی نے اس ضمن میں چار ج شیٹ بھی عدالت مجاز میں پیش کی ہے ۔سی بی آئی چارج شیٹ کے مطابق ایجوکیشن ٹرسٹ کو پانچ جنوری اور سات جنوری۲۰۱۱میں۳۲۹کنال اراضی غیر قانونی طورپر فراہم کی گئی ۔
ذرائع نے بتایا کہ ای ڈی کی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ ایجوکشن ٹرسٹ کو جو۳۲۹کنال اراضی فراہم کی گئی اس کو تجارتی مقاصد کی خاطر استعمال میں لایا گیا جبکہ اس اراضی پر دہلی پبلک سکول بھی چل رہا ہے جو قانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے ۔
ذرائع کے مطابق منگل کی صبح ای ڈی نے چیئرپرسن اور اس ایجوکیشن ٹرسٹ سے منسلک دوسرے عہدیداروں کے ساتھ ساتھ اس وقت کے محکمہ مال کے آفیسران کے گھروں کو بھی کھنگالا۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک چھاپہ ماری کا سلسلہ جاری تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کی ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی قرار دینے کی اپیل مسترد

Next Post

راجوری میں دوہرے قتل کیس میں میاں بیوی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد

راجوری میں دوہرے قتل کیس میں میاں بیوی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.