ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این سی اور پی ڈی پی صدورجموں دھرنے میں شامل کیوں نہیں ہوئے ؟رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-12
in مقامی خبریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے جموںکشمیر یونٹ کے صدر‘ رویندر رینا نے بدھ کے روز عالم دین عبدالرشید داودی کے ساتھ ملاقات کی۔
رینا نے اس موقع پر کہا کہ جموں میں کل جماعتی پارٹی کا دھرنا فلاپ شو ثابت ہوا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق بی جے پی کے یوٹی صدر رویندر ینا نے بدھ کے روز اننت ناگ میں عالم دین عبدالرشید داودی کے گھر جا کر ان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رویندر رینا نے کہاکہ عبدالرشید داودی صوفی ازم کے علمبردار ہے ۔انہوں نے کہاکہ داودی سے ملاقات کے دوران ان کی خیر و عافیت دریافت کی۔
جموں میں آل پارٹی لیڈران کی جانب سے دئے گئے دھرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ یہ دھرنا فلاپ شو ثابت ہوا کیونکہ لوگ اس میں نہیں آئے ۔انہوں نے سوالیہ انداز میں کہاکہ فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی اس دھرنے میں کیوں شریک نہیں ہوئے ؟
فلسطین کی موجودہ صورتحال کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ بم ، بندوق اور پستول سے مسائل حل نہیں ہوتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹھان کوٹ فضائیہ کے اڈے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

Next Post

اننت ناگ سڑک حادثے میں ڈاکٹر ہلاک’۷ دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

اننت ناگ سڑک حادثے میں ڈاکٹر ہلاک’۷ دیگر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.