منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آر آر ایس کے سربراہ کا جموں کشمیر کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-11
in مقامی خبریں
A A
آر آر ایس کے سربراہ کا جموں کشمیر کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) کے سربراہ‘ موہن بھاگوت ۱۳؍اکتوبر سے تین روزہ دورے پر جموں و کشمیر میں ہوں گے۔
ایک بیان کے مطابق، بھاگوت کا مرکز کے زیر انتظام علاقے کا دورہ آر ایس ایس کے لیڈران تنظیم کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لیے ملک بھر میں سفر کر رہے ہیں۔
اس دورے کے دوران، بیان میں کہا گیا ہے، آر ایس ایس سربراہ ۱۴؍ اکتوبر کو یونین کے زیر انتظام علاقے میں تنظیم کے کام کاج اور اس کے ذریعے کی جا رہی سماجی ترقی کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے کارکنوں کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
بھاگوت اگلے دن ایک رابطہ میٹنگ کی صدارت بھی کریں گے اور کٹھوعہ ضلع میں رضاکاروں کے ایک اجتماع سے خطاب کریں گے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ آر ایس ایس ۲۰۲۵میں اپنے قیام کے۱۰۰سال مکمل کر رہی ہے اور اس کے توسیعی ہدف پر کام بھی شروع ہو جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں: آیت اللہ خامنہ ای

Next Post

اروندھتی اور پروفیسر شیخ شوکت کیخلاف مقدمہ چلانے کی اجازت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
اروندھتی اور پروفیسر شیخ شوکت کیخلاف مقدمہ چلانے کی اجازت

اروندھتی اور پروفیسر شیخ شوکت کیخلاف مقدمہ چلانے کی اجازت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.