منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی ایس ایف کے ٹریننگ سینٹر سے۱۱۵ریکروٹ کانسٹیبل پاس آئوٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-08
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
سرینگر کے مضافاتی علاقہ ہمہامہ میں واقع بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے سبسڈری ٹریننگ سینٹر پر ہفتے کے روز۱۱۵ریکروٹ کانسٹیبلوں کی پاوسنگ آئوٹ پریڈ منعقد ہوئی۔
اس پریڈ کے دوران ملک بھر سے تعلق رکھنے والے پاس آئوٹس نے پوری لگن کے ساتھ ملک کی خدمت کرنے کا حلف اٹھایا۔
اس موقع پر بی ایس ایف کشمیر فرنٹئر کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اشوک یادو مہمان خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے ۔
یادونے اپنے خطاب میں بھرتی ہونے والے اہلکاروں کی خود اعتمادی، مہارت اور ہم آہنگی کی سراہنا کی جو اس پریڈ کا خاص حصہ تھا۔انہوں نے ریکروٹ ہونے والے اہلکاروں کو ہمت اور جذبے کے ساتھ ملک کی خدمت کرنے کی تاکید کی۔
آئی جی نے کمانڈنٹ ایس ٹی سی بی ایس ایف کشمیر اور تدریسی عملے کو کامیاب کوششوں اور تربیت حاصل کرنے والوں کو وسیع تربیت فراہم کرنے اور انہیں مختلف سرحدی علاقوں میں در پیش چیلنجوں کیلئے تیار کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
ان کا کہنا تھا کہ ان ٹرینیز نے اس سنگ میل تک پہنچنے کے لئے غیر متزلزل عزم اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے ریکروٹس کے روشن مستقبل اور کامیاب پیشہ ورانہ کیرئر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مہمان خصوصی نے مختلف آئوٹ ڈور اور انڈور ٹریننگ سرگرمیوں میں نمایاں کاکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریکروٹس کو میڈلوں سے نوازا۔
ٹرینیز میں سے پانچ کو مختلف سرگرمیوں میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرنے پر ٹرافیاں دی گئیں۔
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ۲۴ہفتوں پر محیط سخت تربیت کے دوران ان بھرتی ہونے والے کانسٹیبلوں نے مختلف قسم کے ہتھیاروں کو سنبھالنے ، فائرنگ کی مہارت، قانون، ڈرل اور سرحدی منیجمنٹ میں مہارت حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیبوں کی پیداوار میں کمی ہونا بھی گروروں کیلئے خوشخبری ہو سکتی ہے

Next Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں تین مزدور از ہلاک’ پانچ زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ڈوڈہ سڑک حادثے میں تین مزدور از ہلاک’ پانچ زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.