جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سکم میں لاپتہ 23 فوجیوں کے سلسلے میں ممتا بنرجی کو تشویش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-05
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

کولکتہ، //مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو سکم میں بادل پھٹنے کے بعد سیلاب میں 23 فوجیوں کے لاپتہ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
محترمہ بنرجی نے ٹویٹر پر پوسٹ کیا: "سکم میں بادل پھٹنے کے بعد آنے والے سیلاب میں 23 فوجیوں کے لاپتہ ہونے کی خبر سے میں انتہائی فکر مند ہوں۔”
اس سانحہ پر اظہار یکجہ ی کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا اگر کوئی مدد مانگی گئی تو ہماری حکومت نے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے ۔ میں شمالی بنگال کے تمام متعلقہ لوگوں سے بھی اپیل کرتی ہوں کہ وہ آفات سے بچنے کے لیے موجودہ موسم میں زیادہ سے زیادہ چوکسی برتیں ’’۔
محترمہ ممتا بنرجی نے کہا ‘‘میں نے پہلے ہی اپنے چیف سکریٹری سے کہا ہے کہ وہ آفات سے نمٹنے کی تیاری کے اقدامات کو جلد از جلد مربوط کریں۔’’
محترمہ بنرجی نے کہا کہ کالمپونگ، دارجلنگ اور جلپائی گوڑی اضلاع سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
وزیراعلی نے کہا کہ ریاست کے سینئر وزراء اور سینئر انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) افسران کو بچاؤ اور راحتی کاموں کی نگرانی کے لیے شمالی بنگال بھیجا گیا ہے ۔ محترمہ بنرجی نے کہا کہ اس سنگین آفت میں کوئی جانی نقصان نہ ہونے کو یقینی بنانے کے لیے سخت نگرانی کی جا رہی ہے ۔
دریں اثنا، ایک اچانک اور تشویشناک پیش رفت میں، سکم کی شمالی ضلع انتظامیہ نے منگل کی دیر رات تیستا ندی کی سطح آب میں اچانک اضافہ کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ، سرکاری ذرائع نے آج یہ اطلاع دی ہے ۔ منگن ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سونم دیتچو نے ہائی الرٹ کی تصدیق کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ نشیبی علاقوں کے تمام تھانوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور تیستا ندی کے کنارے رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے فوری طور پر اونچے علاقوں میں چلے جائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی نے ایشیائی کھیلوں میں 71 تمغے جیتنے پر مبارکباد دی

Next Post

ترنمو ل کانگریس کے راج بھون کے محاصرہ کے پروگرام سے قبل گورنر کیرالہ کیلئے روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

ترنمو ل کانگریس کے راج بھون کے محاصرہ کے پروگرام سے قبل گورنر کیرالہ کیلئے روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.