بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مسافر ٹیکس میں پچاس فیصد چھوٹ کی منظور ی ‘کمر شل ٹرانسپورٹ آپریٹروں کے کووِڈ نقصانات کی تلافی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-03
in اہم ترین
A A
مسافر ٹیکس میں پچاس فیصد چھوٹ کی منظور ی ‘کمر شل ٹرانسپورٹ آپریٹروں کے کووِڈ نقصانات کی تلافی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

جموں//
اِنتظامی کونسل نے مسافر ٹیکس میں پچاس فیصد چھوٹ کی منظور ی دی ہے۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق انتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں یکم اپریل ۲۰۲۱ء سے۳۱؍ مارچ۲۰۲۲ء تک مختلف گاڑیوں پر عائد پچاس فیصد پسنجر ٹیکس کی چھوٹ کو منظور ی دی ۔
یہ فیصلہ کمرشل ٹرانسپورٹ کے آپریٹروں کی جائز مانگ کو پور کرے گا جنہیں کووِڈ۱۹ کی وجہ سے ملک گیر لاک ڈائون اور پابندیوں سے نقصان اُٹھانا پڑا ہے جس کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ کو غیر فعال کرنا پڑا ہے۔
کمرشل گاڑیوں کے مالکان کیلئے جنہوں نے پہلے ہی مذکورہ مدت کے لئے مساپسنجرٹیکس مکمل طور پر جمع کیا ہے ، ان کی طرف سے ادا کی گئی اِضافی رقم کو اگلے مالی برس یعنی یکم اپریل ۲۰۲۲ء سے۳۱؍ مارچ۲۰۲۳ء کی مدت کے لئے جمع شدہ یا قابل وصول ذمہ داری کے مقابلے ایڈ جسٹ کیا جائے گا۔
مزید یہ کمرشل گاڑیوں کے مالکان سے مالی برس۱۹۔۲۰۱۸ء سے۲۲۔۲۰۲۱ء تک کے بقایا پسنجر ٹیکس کی وصولی یکم اپریل ۲۰۲۲ء سے شروع ہونے والی سہ ماہی بنیادوں پر چار مساوی قسطوں میں لی جائے گی۔
اِنتظامی کونسل نے محکمہ ریونیو کی تجویز کو منظور ی دی گئی تاکہ زمین کے مختلف پارسلوں کو عوامی مقاصد کے لئے منتقل کیا جائے۔
اِنتظامی کونسل نے اوور ہیڈ ٹینک ( او ایچ ٹی ، ریپڈ سینڈ فلٹریشن پلانٹ ( آر ایس ایف پی ) ، پمپ کم آپریٹر کوارٹر ڈبلیو ایس ایس برزلہ کالونی کی تعمیر اور پی ایچ اِی ڈویژن آفس پلوامہ کے قیام کے لئے محکمہ جل شکتی کے حق میں ۶ کنال اراضی کی منتقلی کی منظور ی دی۔
اِنتظامی کونسل نے ضلع بانڈی پورہ کے گائو ں رکھ آشم ، سنبل ( ۲۰کنال) ، حاجن (۲۰کنال) اور بانڈی پورہ ( ۲۰کنال ) گائوں میں واقع ۸۰کنال اراضی کو مکانات و شہری ترقی محکمہ کو سالڈ ویسٹ کے اِنتظام اور ڈمپنگ سائٹس کے قیام کے لئے منتقل کرنے کی منظور دی۔ سالڈ ویسٹ کو صحیح اور سائنسی طریقے سے ٹھکانے لگانے سے صحت عامہ کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جائے گا اور ماحولیاتی اِنحطاط اور آلودگی کو روکنے میں مدد ملے گی ۔ اِس کے علاوہ کوڑاکرکٹ سے پاک جموںوکشمیر کے نظریۂ کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عید الفطر آج منائی جا رہی ہے

Next Post

امریکہ ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اہم ترین

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی عمل میں بے ضابطگیاں

2025-07-02
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
اہم ترین

ایل جی سنہا کا دہشت گردی کے متاثرین کے کیسوں کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت

2025-07-02
سنہا آج یاتریوں کو جموں سے روانہ کریں گے
اہم ترین

سنہا آج یاتریوں کو جموں سے روانہ کریں گے

2025-07-02
عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
Next Post
امریکہ ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے تیار

امریکہ ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.