اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بھارتیہ جنتا پارٹی نے ترجمان الطاف ٹھاکرسمیت ۸ لیڈروں کو نوٹس جار کردیا

پارٹی مخالف سرگرمیوں کا الزام /’ایک بار غیر مشروط معافی مانگنے کا موقع دیا جائیگا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-30
in مقامی خبریں
A A
یوم الحاق: مہارجہ ہری سنگھ کا فیصلہ صحےح ثابت ہوا :الطاف ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے پیش نظر بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی ڈسپلنری کمیٹی نے جماعت کے آٹھ کشمیری لیڈران کو نوٹس جاری کی ہے۔
سنیل سیٹھی کی سربراہی میں بی جے پی کی ڈسپلنری کمیٹی نے جموں وکشمیر پارٹی ترجمان الطاف ٹھاکر، علی محمد میر، جی ایم میر، آصف مسعودی، عرف راجا، انوار خان، منظور بٹ اور بلال پرّے کو پارٹی مخالف سرگرموں کے سلسلے میں نوٹس بھیجی ہے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے ’’صوفی یوسف کے خلاف ڈسپلنری کی انکوائری کرتے ہوئے ڈسپلنری کمیٹی کے نوٹس میں آیا کہ آپ میں سے ہر ایک کے خلاف پارٹی میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے سنگین الزامات کے ثبوت سامنے آئے ہیں‘‘۔
نوٹس میں مزید کہا گیا ہے ’’آپ کی سرگرمیوں سے پارٹی قیادت میں عدم اعتماد کا احساس پیدا ہوا ہے۔ پارٹی میں آپ کی پوزیشن اور آپ کی ماضی کی شراکت کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈسپلنری کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ کو طرز عمل پر غیر مشروط معافی مانگنے کا ایک موقع دیا جائے گا اور آئندہ ایسی کسی بھی سرگرمی کو دوبارہ نہ کرنے کی صورت میں ڈسپلنری کمیٹی آپ کے خلاف باقاعدہ کارروائی شروع کرے گی۔ جس کی وجہ سے آپ کو پارٹی کے آفیشل عہدوں سے ہٹایا جا سکتا ہے اور یہاں تک کہ نظم و ضبط کے الزامات ثابت ہونے کی صورت میں بنیادی رکنیت سے بھی آپ کو خارج کیا جاسکتا ہے‘‘۔
کمیٹی کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب یہ آٹھ لیڈران غیر مشروط معافی نامہ ایک ہفتے میں پیش کرتے ہیں تو وہ پارٹی کے ریاستی صدر کو مزید کاروائی کے لئے بھیج دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ۱۱ ستمبر کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی جموں و کشمیر یونٹ نے پارٹی کے سینئر لیڈر و نائب صدر صوفی یوسف کو مبینہ طور پر پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا تھا۔ نوٹس میں صوفی یوسف کو سات دنوں کے اندر جواب دینے کا حکم دیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں ڈینگی کیسوں میں غیر معمولی کمی درج

Next Post

کولگام میں پنجاب کے دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.