جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر اعظم کی ۳۷۰ کی منسوخ میں عوامی نمائندوں کے تعاون کی تعریف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-20
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
وزیر اعظم ‘نریندر مودی نے منگل کو آئین کے آرٹیکل۳۷۰کو منسوخ کرنے میں عوامی نمائندوں کے تعاون پر روشنی ڈالی اور کہا کہ آج جموں کشمیر میں امن ہے اور ہر علاقہ ترقی کر رہا ہے ۔
پرانے پارلیمنٹ ہاؤس کے سنٹرل ہال میں راجیہ سبھا اور لوک سبھا کے اراکین کے خصوصی طور پر منعقدہ مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے فخریہ انداز میں اس بات پر زور دیا کہ ہمارے آباؤ اجداد کے ذریعہ ہمیں دیا گیا آئین اب جموں و کشمیر میں نافذ ہو رہا ہے ۔
مودی نے کہا’’آج جموں کشمیر امن اور ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے اور اس کے لوگ مزید مواقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتے ‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ جموں کشمیر میں آرٹیکل۳۷۰کو منسوخ کرکے ریاست کو دوبارہ منظم کرنے کی قراردادوں کو۵؍اگست۲۰۱۹کو پارلیمنٹ نے منظور کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوارہ میں آدم خور تیندوے کو مار گرایا گیا

Next Post

جی ایم سی جموں کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا خودکشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post

جی ایم سی جموں کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا خودکشی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.