ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گاندربل: لوگوں کو بلیک میل کرنے دو جعلی صحافی گرفتار

شہری سی ۵ہزار روپے طلب کئے تھے‘۵سو روپے لے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-10
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے گاندربل میں لوگوں کو بلیک میل کرنے کے الزام میں دو خود ساختہ جعلی صحافیوں کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن گنڈ کی ایک پولیس پارٹی نے لوگوں کو بلیک میل کرنے اور ان سے پیسہ وصولنے کے الزام میں دو خود ساختہ جعلی صحافیوں کو گرفتار کیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت سہیل مقبول ولد محمد مقبول میر ساکن کنگن اور قیصر فاروق ولد فاروق احمد میر ساکن چیر ون کنگن کے بطور ہوئی ہے ۔
ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن گنڈ کو گلزار احمد کسانہ ولد عبدالرحمان کسانہ ساکن سرفراو گنڈ کی طرف سے۸ستمبر کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ دو نامعلوم افراد (جعلی صحافی) ان کی رہائش گاہ واقع سرفرو آئے اور ان سے۵ہزار روپے رشوت طلب کئے ۔
پولیس ترجمان نے کہا’’قابل ذکر ہے کہ متاثرہ شخص سرفرو میں رہائشی مکان تعمیر کر رہا تھا کہ دو خود ساختہ صحافی جائے موقع پر پہنچ گئے اور اس سے پانچ ہزار روپے طلب کئے ‘‘۔
ترجمان کابیان میں کہنا تھا’’شکایت کے مطابق جعلی صحافی مذکورہ شخص سے پانچ سو روپے لے کر باقی رقم دو دن بعد ادا کرنے کو کہتے ہیں اور وہ اس کو یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر وہ پیسہ دینے میں ناکام ہوا تو اس کے مکان کو گرا دیا جائے گا‘‘۔
ترجمان نے بتایا کہ کچھ دنوں سے شکایتیں موصول ہو رہی تھیں کہ کچھ سکوٹی سوار لڑکے جن کے ہاتھوں میں موبائل اور کیمرہ ہیں، گنڈ علاقے میں لوگوں کو بلیک میل کرکے ان سے پیسہ وصولتے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ چند شکایت کنندگان نے پولیس اسٹیشن گنڈ کے ساتھ رابطہ کیا اور انہوں نے بلیک میل کرنے والوں کی شناخت کی۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن گنڈ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار کی موت

Next Post

جی ٹونٹی کے بعد سیاحتی سیکٹر میں بڑی تبدیلی آئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں وکشمیر میں فلم ٹورزم کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جائے گا: سکریٹری سیاحت

جی ٹونٹی کے بعد سیاحتی سیکٹر میں بڑی تبدیلی آئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.