جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ٹونٹی کے بعد سیاحتی سیکٹر میں بڑی تبدیلی آئی

۷۵ نئے سیاحتی مقامات کو فروغ دیا جارہا ہے:عابد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-10
in اہم ترین
A A
جموں وکشمیر میں فلم ٹورزم کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جائے گا: سکریٹری سیاحت

Abid Rashid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
محکمہ سیاحت کے سکریٹری ‘ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ کا کہنا ہے کہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس کے انعقاد کے بعد جموں و کشمیر کے سیاحتی شعبے میں بڑی تبدیلی رونما ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت۷۵نئے سیاحتی مقامات کو فروغ دے رہی ہے جہاں تمام تر ضروری انفراسٹرکچر کو دستیاب رکھا جائے گا۔
سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد جموں و کشمیر کے سیاحتی شعبے میں بڑی تبدیلی آئی اور اب لوگ قومی سطح اور بین الاقوامی سطح کے ایونٹس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہیں اور کہہ رہے ہیں یہ ایونٹس جموں و کشمیر میں ہی ہونے چاہئے ‘‘۔
شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت۷۵نئے سیاحتی مقامات کو فروغ دے رہی ہے جہاں تمام تر ضروری انفراسٹرکچر کو دستیاب رکھا جائے گا۔
سیکریٹری سیاحت نے کہا کہ جس طرح موبائل نیٹ ورک کو یقینی بنانے کیلئے دودھ پتھری میں ٹاور قائم کیا گیا ہے اور اسی طرح یوسمرگ اور دیگر مقامات جہاں ضرورت ہے ، میں بھی ایسا کام انجام دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت جموں و کشمیر کے ابھرتے ہوئے فنکاروں کو پیلٹ فارم فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گی۔
شاہ کا کہنا تھا کہ کشمیر کی تاریخ پرانی ہے اور سرینگر ملک کا دوسرا قدیم ترین شہر ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری ۴ہزار سالہ تاریخ ہے اور آرٹ کا یہاں ایک بڑا رول رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل: لوگوں کو بلیک میل کرنے دو جعلی صحافی گرفتار

Next Post

بارہمولہ میں طالبات کو نا زیبا پیغامات بھیجنے کے الزام میں اسکول ٹیچر معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

بارہمولہ میں طالبات کو نا زیبا پیغامات بھیجنے کے الزام میں اسکول ٹیچر معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.