جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں طالبات کو نا زیبا پیغامات بھیجنے کے الزام میں اسکول ٹیچر معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-10
in اہم ترین
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں طالبات کو نا زیبا ٹیکسٹ مسیج بھیجنے کے الزام میں ایک اسکول ٹیچر کو معطل کر دیا گیا۔
چیف ایجوکیشن افسر (سی ای او) بارہمولہ بلبیر سنگھ نے اس ضمن میں شکایت موصول ہونے کے بعد گورنمنٹ ہائر سکنڈری اسکول شتلو رفیع آباد میں تعینات استاد کو معطل کر دیا۔
معطل شدہ استاد کی شناخت اویس احمد نندا کے بطور ہوئی ہے ۔
سی ای او بارہمولہ کی طرف سے ۳۱؍اگست کو جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا’’معاملے کی تحقیقات زیر التوا ہونے کے پیش نظر اویس احمد نندا، جو اس وقت ہائر سکنڈی اسکول شتلو میں بحیثیت استاد تعینات ہیں، کو فوری طور معطل کیا جاتا ہے ‘‘۔
حکمنامے کے مطابق معطل شدہ استاد اس دوران بائز ہائیر سکنڈری اسکول سوپور کے دفتر پرنسپل کے ساتھ منسلک رہیں گے ۔
بتادیں کہ یہ واقعہ سامنے آنے کے بعد مقامی لوگوں نے جمعہ کے روز احتجاج درج کرکے مذکورہ استاد کے خلاف کڑی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بارہمولہ کی قیادت میں ایک معاملے کی تحقیقات کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ٹونٹی کے بعد سیاحتی سیکٹر میں بڑی تبدیلی آئی

Next Post

بالا کوٹ سیکٹر میں بی ایس ایف اہلکار لاپتہ، تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

بالا کوٹ سیکٹر میں بی ایس ایف اہلکار لاپتہ، تلاشی آپریشن شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.