ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرکاری اراضی پر قبضہ: ۵سابق ملازمین سمیت نو افراد کیخلاف چارج شیٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-07
in مقامی خبریں
A A
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Sheet

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

جموں//
کرائم برانچ جموں نے بدھ کے روز ارگیشن محکمہ کے سابق پانچ آفیسران سمیت نو افراد کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ افراد نے سرکاری اراضی پر قبضہ جما کر وہاں پر عمارت اور پیٹرول پمپ قائم کیا ہے۔
کرائم برانچ جموں کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بدھ کے روز محکمہ ارگیشن کے پانچ سابق ملازمین سمیت نو افراد کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا گیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ افراد کے خلاف سال۲۰۱۶میں کیس رجسٹر کیا گیا تھا۔کرائم برانچ نے ملزمان کی شناخت سابق ایگزیکٹیو انجینئر جئے پال ، سابق اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر اشوک نندا ، کرشن لال ، بلدیو سنگھ اور رندیپ سنگھ کے بطور کی ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ جن عام شہریوں نے سرکاری اراضی پر قبضہ جمایا ہے ان کی شناخت سورن سنگھ ، منجیت سنگھ ، گلدیو سنگھ اور جگت رام کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ امن چودھری نامی ایک شہری نے کرائم برانچ میں شکایت درج کی کہ منجیت سنگھ اور اس کے والد سورن جو کہ جموں کے رہائشی ہے نے اریگیشن محکمہ کی اراضی پر غیر قانونی طورپر قبضہ جما کر وہاں پر عمارت اور پیٹرول پمپ تعمیر کیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ عمارت بینک کو کرایہ پر دی گئی جبکہ گیارہ مرلہ اراضی پر پیٹرول پمپ تعمیر کیا گیا۔
شکایت کنندہ کے مطابق مذکورہ افراد نے غیر قانونی طریقے سے سرکاری اراضی پر قبضہ کرکے جعلی کاغذات بنائے ہیں۔
کرائم برانچ کے مطابق تحریری شکایت کے بعد تحقیقات شروع کی گئی جس دوران منکشف ہوا کہ ملزمان نے سرکاری اراضی پر ناجائز طورپر قبضہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ٹھوس ثبوت و شواہد کی روشنی میں عدالت مجاز میں بدھ کے روز چارج شیٹ پیش کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرگرم ملی ٹینٹ کے خلاف اعلانیہ حکم جاری

Next Post

وزراء بھارت اور انڈیابحث سے گریز کریں:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی

وزراء بھارت اور انڈیابحث سے گریز کریں:مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.