ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں پولیس افسر کا روپ دھانے والی خاتون گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-02
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲ستمبر

جموںکشمیر پولیس نے ضلع بارہمولہ میں پولیس افسر کا روپ دھارنے والی ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے ۔

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کنزر کو یکم ستمبرکو واصف حسن ساکن کنزر کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں اس نے کہا کہ بس میں سفر کے دوران عائشہ نامی ایک خاتون اسے ملی جس نے پولیس سب انسپکٹر ہونے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ وہ اس وقت پولیس اسٹیشن کنزر میں تعینات ہے ۔

حسن نے کہا”شکایت کے مطابق موصوفہ نے شکایت کنندہ کو یقین دہانی کی وہ اس کو محکمہ پولیس میں کانسٹیبل کی نوکری دلا سکتی ہے“۔

ان کا کہنا تھا”نوکری ملنے کی لالچ میں آکر شکایت کنندہ نے موصوفہ کو دس ہزار روپے دے دئے“۔

بیان میں کہا گیا”پولیس افسر کا روپ دھارنے والی خاتون نے شکایت کنندہ کے ساتھ یکم ستمبر کو دوبارہ رابطہ کیا اور نوکری کی تقرری کا آرڈر جلدی ملنے کےلئے مزید رقم کا تقاضا کیا“۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ موصوفہ نے شکایت کنندہ کو دو تین دنوں میں یہ عمل مکمل ہونے کا وعدہ کیا۔انہوں نے کہا”معاملے پر شک کرکے شکایت کنندہ نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کنزر میں ایک کیس درج کیا“۔

حسن کا کہنا تھا کہ کیس درج ہونے کے بعد پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی۔

پولیس بیان میں کہا گیا”تحقیقات کے دوران پولیس نے ملزمہ عائشہ جو اس کا جعلی نام کو گرفتار کیا“۔ ملزمہ کا اصلی نام بسمہ یوسف شیخ دختر محمد یوسف شیخ ساکن تپائی کھاگ کے بطور ہوئی ہے ۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ پولیس نے ملزمہ کی تحویل سے پولیس وردی اور دس ہزار رویے نقدی بر آمد کئے ۔پولیس نے لوگوں سے ایسے جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیکر۳۷۰ کو منسوخ کیا گیا:مرکز

Next Post

جموں و کشمیر میں بھی ایک مضبوط الائنس کی ضرورت ہے :© میر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
جموں و کشمیر میں بھی ایک مضبوط الائنس کی ضرورت ہے :© میر

جموں و کشمیر میں بھی ایک مضبوط الائنس کی ضرورت ہے :© میر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.