منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر میں بھی ایک مضبوط الائنس کی ضرورت ہے :© میر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-02
in تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر میں بھی ایک مضبوط الائنس کی ضرورت ہے :© میر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲ستمبر

سینئر کانگریس لیڈر‘ غلام احمد میر کا کہنا ہے کہ جموںکشمیر میں بھی ایک مضبوط اپوزیشن الائنس کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 فی الوقت عدالت عظمیٰ میں زیر بحث ہے اور ہمیں امید ہے کہ صحیح فیصلہ آئے گا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

میر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

سابق ریاستی کانگریس صدر نے کہا”بات صرف بی جے پی کو ہرانے کی نہیں ہے پچھلے نو برسوں سے ملک میں بھائی چارے کو ختم کیا جا رہا ہے ، مہنگائی اور بے روز گاری عروج پر ہے“۔

میر کا کہنا تھا”ان ساری چیزوں کو دیکھ کر ملک کی بڑی پارٹیوں نے اتحاد کیا ہے جس کا مقصد آئین کو بچانا‘ جمہوریت کی بحالی، بے روزگاری، مہنگائی کو ختم کرنا ہے“۔

کانگریسی لیڈر نے کہا کہ جموںکشمیر میں بھی ایک مضبوط الائنس کی ضرورت ہے تاکہ خطرات کو دور کیا جاسکے ۔

دفعہ 370 کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا”۶ اگست 2019 کی قرار داد سے واضح ہوتا ہے کہ کانگریس اس لڑائی میں جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے “۔ان کا کہنا تھا کہ یہ عدالت عظمیٰ میں زیر بحث ہے اور عدالت عظمیٰ سے صحیح فیصلہ آنے کی امید ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں پولیس افسر کا روپ دھانے والی خاتون گرفتار:پولیس

Next Post

کشمیر دہشت گردی سے پاک ہونے کے قریب:ڈی جی پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

کشمیر دہشت گردی سے پاک ہونے کے قریب:ڈی جی پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.