ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈیا اتحاد میں 2024 کے انتخابات ساتھ لڑنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-02
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

ممبئی// دو درجن سے زائد سیاسی جماعتوں پر مشتمل انڈیا اتحاد نامی نو زائیدہ متحدہ محاذ نے 2024 کے لوگ سبھا انتخابات ساتھ لڑنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا عزم کیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ممبئی میں منعقدہ انڈیا کے میٹنگ کے آخری دن اپوزیشن پارٹی کے قدآور لیڈران راہول گاندھی،شرد پوار،ملکہ ارجن کھڑ گھے ،شرد پوار،نتیش کمار،لالو پرساد یادو, اودھو ٹھاکرے ، اروند کیجریوال ،تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اسٹیلن اور دیگر نے کیا ہے ۔
گرانڈ حیات ہوٹل میں منعقدہ میٹنگ کے بعد ایک قرار داد پیش کی گئی جس میں تمام سیاسی پارٹیوں نے متحدہ طور پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اس موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کہا کہ آج جن سیاسی پارٹیوں کے لیڈران اسٹیج پر موجود ہیں وہ ملک کی 60 فیصد سے زائد عوام کی ترجمانی کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ تمام اپوزیشن پارٹیاں یک جٹ ہوکر انتخابات میں قسمت آزمائی کریگی تو بی جے پی کا چل چلاؤ ہوجائیگا۔
راہل گاندھی نے آج دوبارہ صنعت کار اڈانی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو لیکر سنگین الزامات عائد کئے اور کہا کہ آخر اڈانی کے خلاف اتنے الزامات عائد ہونے کے بعد وزیر اعظم اُنکے خلاف کوئی تحقیقات کا حکم کیوں نہیں دیتے نیز اس معاملے پر انکی خاموشی ایک سوالیہ نشان پیدا کے رہی ہے راہول گاندھی نے چین کے ذریعہ ہندوستانی زمین پر قبضہ کرنے کا بھی الزام عائد کیا اور کہا کہ جب وہ لداخ کے دورے پر تھے تب مقامی افراد سے ملی جانکاری کے مطابق چین نے ہندوستان کی سرحدی مقام کی بہت سی زمینوں پر قبضہ جما لیا ہے ۔۔
ملکہ ارجن کھڑگے نے اپوزیشن کے اتحاد کا آغاز کرناٹک سے ہوا تھا نیز آج اُنہیں خوشی ہے کہ ابتدائی ایام میں جتنی سیاسی پارٹیاں اس سیاسی اتحاد میں شامل تھیں آج اُسکی تعداد دوگنی ہو چکی ہے ۔کانگریس لیڈر مرکزی بی جی پی حکومت کو غریب اور عوام مخالف بتاتے ہوئی کہا کہ ایسی حکومت کے قیام کے شاید آزادی کے بعد پہلی بار ہوا ہوگا وہ ہر محاذ پر ناکام ہوتے دکھائی پڑتی حیائی صرف سرمایہ داروں کی خوش آمندی حاصل کر رہی ہے کھڑگھے نے مزید کہا کہ گذشتہ 55 برسوں سے میدان سیاست میں سرگرم ہے لیکن آجتک اُنہوں نے ایسی حکومت نہیں دیکھی جو اپنے سیاسی مفاد کے لئے سرکاری مشنریوں کا استعمال کر رہی ہو جس میں مرکزی تفتیش ایجنسیاں سی بی آئی، ای ڈی اور دیگر شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیرس اولمپکس میں خطاب کے دفاع کا ہوگا چیلنج : نیرج چوپڑا

Next Post

‘میری ماٹی میرا دیش’ ملک کو عظیم بنانے کے عمل میں شامل ہونے کا ایک موقع: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’ منی پور پر بحث کیلئے تیار ہیں‘:ملک بحث چاہتا ہے لیکن پتہ نہیں اپوزیشن ایسا کیوں نہیں چاہتی :شاہ

'میری ماٹی میرا دیش' ملک کو عظیم بنانے کے عمل میں شامل ہونے کا ایک موقع: شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.