ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ترال سڑک حادثے میں۱۲؍افراد زخمی‘چھ سرینگر منتقل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-01
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

سرینگر//
جنوبی کشمیرکے ترال نوڈل سڑک پر جمعرات کی سہ پہر دو گاڑیوں کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں ایک درجن افراد زخمی ہوئے جن میں سے چھ کو نازک حالت میں سری نگر منتقل کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق نوڈل ترال میں اس وقت سنسنی اور خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا جب وگنار اور ٹویرا کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس وجہ سے دونوں گاڑیوں میں سوار ایک درجن افراد زخمی ہوئے ۔معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں سے چھ کو سری نگر ریفر کیا گیا ہے ۔
مقامی ذرائع نے زخمیوں کی شناخت تنویر احمد ساکن ترال ، راجا نور لہدا ساکن پنیر جاگیر ، رتبہ زہرا ساکن پنیر ترال، فیاض احمد ساکن شیر آباد، شوکت احمد بٹ ساکن ستوار، اقرا جان ساکن سید آباد ، بازلہ جان ساکن لال گام ، جاوید احمد ریشی لالپورہ، اسد اللہ بٹ ساکن شیر یف آباد، اقرا جان ساکن بہوہ اونتی پورہ ، طاریق احمد شریف آباد، بلال احمد بٹ ساکن ترال، فاروق احمد بٹ شریف آباد ترال کے بطور کی ہے ۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی مرہم پٹی کے بعد چھ زخمیوں کو سری نگر منتقل کیا گیا۔پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگنیور بھرتی ریلی‘ منتخب ہونے کیلئے کسی کو رشوت نہ دیں

Next Post

اپنی پارٹی بھاجپا کی بی ٹیم ہے‘بخاری موقع پرست سیاستدان :این سی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

جموں وکشمیرحج کمیٹی نے 2 حج پروازوں کو ملتوی کر دیا

2025-05-08
Next Post
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد

اپنی پارٹی بھاجپا کی بی ٹیم ہے‘بخاری موقع پرست سیاستدان :این سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.