بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مودی کو یونان میں اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-26
in مقامی خبریں
A A
مودی کو یونان میں اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

ایتھنز//
وزیر اعظم‘ نریندر مودی کو جمعہ کے روز حکومت یونان نے ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا۔
یونان کے اپنے ایک روزہ دورے کے دوران‘ مودی کو یونان کی حکومت اور عوام کی جانب سے صدر کیٹرینا ساکیلاروپولو نے گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر سے نوازا۔
اس موقع پر مودی نے کہا کہ یہ اعزاز یونان کے لوگوں میں ہندوستان کے تئیں احترام کی عکاسی کرتا ہے ۔
ساکیلاروپولو کے ساتھ تصویر کو ٹیگ کرتے ہوئے مودی نے سوشل سائٹس ایکس (ٹویٹر) پر لکھا’’یہ اعزاز ہندوستان کے تئیں یونان کے لوگوں کے احترام کی عکاسی کرتا ہے ‘‘۔
وزیر اعظم نے بعد میں یونان کے وزیر اعظم کریاکوس میتسوتاکیس کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے بیان میں بھی اس اعزاز کیلئے یونان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے یہ اعزاز ہندوستان کے۱۴۰کروڑ لوگوں کے اعزاز میں قبول کیا ہے ۔ اس دورے میں ہندوستان اور یونان نے اپنے تعلقات کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی سطح پر لے جانے کا اعلان کیا ہے ۔
قبل ازیں مودی کا صبح ہی جنوبی افریقہ میں جی۲۰سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وہاں ایتھنز پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مسٹر مودی چار دہائیوں میں یونان کا دورہ کرنے والے ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم ہیں۔
مودی کو وزیر اعظم بننے کے بعد اس سے قبل فرانس، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت۱۴ممالک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔
وزیر اعظم کے دورے سے پہلے‘ خارجہ سکریٹری ونے موہن کواترا نے کہا تھا کہ ہندوستان بحیرہ روم کے مشرقی حصے سے جڑے یونان کو یورپی یونین کا ایک اہم رکن اور ایشیا، شمالی مغربی افریقہ اور مغربی یورپ کے خطے کے گیٹ وے کے طورپر دیکھتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بے گھر افراد کو سرکاری زمین فراہم کرنے کیلئے نئے رہنما خطوط جاری

Next Post

آئی ایم آر ڈی میں تعینات جونیئر اسسٹنٹ کو رشوت لیتے ہوئے گرفتا ر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

آئی ایم آر ڈی میں تعینات جونیئر اسسٹنٹ کو رشوت لیتے ہوئے گرفتا ر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.