ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نسیم شاہ نے بیٹنگ میں بہتری کی وجہ ’’افغان بولرز‘‘ کو قرار دیدیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-25
in کھیل
A A
جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے، نسیم شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ہمبنٹوٹا//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ نے اپنی بیٹنگ میں بہتری کی وجہ ’’افغان بولرز‘‘ کو قرار دے دیا۔
پہلے ون ڈے میچ کے بعد پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں محمد حارث نے جب ان سے بیٹنگ میں بہتری کی وجہ پوچھی تو انھوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ ’’اس کا کریڈٹ افغان بولرز کو جاتا ہے، اس پر حارث کے ساتھ وہاں موجود شاہین آفریدی بھی ہنس پڑے‘‘۔
نسیم نے سنجیدہ ہوتے ہوئے کہا کہ ٹیم کو اس کی ضرورت ہوتی ہے اور ہم کوشش کرتے ہیں، ہم بیٹنگ کی بھی بھرپور پریکٹس کرتے ہیں، جب آخر میں ہم کچھ رنز بنائیں تو ٹیم کو اس کا فائدہ پہنچتا ہے۔
واضح رہے کہ سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی جبکہ اس میچ میں نسیم شاہ 18 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی تھی، جس کے باعث قومی ٹیم اسکور بورڈ پر 201 رنز سجانے میں کامیاب ہوئی۔
جواب میں افغان ٹیم ہدف کے تعاقب میں محض 20 اوورز میں 59 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیفا نے خاتون کھلاڑی کا بوسہ لینے پرلوئس روبیلز کیخلاف تحقیقات شروع کردی

Next Post

ہندوستانی ٹیم ایشیا کپ سے قبل کنڈیشنگ کیمپ میں حصہ لے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ

ہندوستانی ٹیم ایشیا کپ سے قبل کنڈیشنگ کیمپ میں حصہ لے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.