ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرور ٹول پلازا تنازعہ پر مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ سے ملیں گے:رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-24
in مقامی خبریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے جموںکشمیر یونٹ کے صدر‘ رویندر رینا نے بدھ کے روز کہاکہ سرو رٹول پلازا تنازعے کو بہت جلد حل کیا جائے گا۔
رینا نے کہاکہ معاملہ مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ، وزیراعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت کے ساتھ اٹھایا گیا ہے اور جمعرات کے روز بھاجپا کا ایک وفد نئی دہلی بھی جائے گا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
رینا نے کہاکہ جہاں تک سرور ٹول پلازا کا تعلق ہے تو میں یہ بتادینا چاہتا ہوں کہ ابھی تک ایکسپرس ہائی وے پر کام مکمل نہیں ہوا لہذا اس ٹول پلازا کی کوئی قانونی حیثیت ہی نہیں ہے ۔انہوں نے بتایا کہ جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ اس مسئلے کو اٹھایا گیا اور انہوں نے نیشنل ہاوے اتھارٹی کے چیرمین کے ساتھ بات کی۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین نے کہاکہ بہت جلد ایک اعلیٰ سطحی وفد جموں کا دورہ کرے گا ۔انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اس مسئلے کو لے کر کئی افراد نے احتجاج کیا جنہیں پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔
رینا کے مطابق یوا سبھا کے لیڈروں کے خلاف مقدمات واپس لینے کے حوالے پولیس سربراہ سے بات کی ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بی جے پی کا ایک وفد جمعرات کو دہلی جا کر ٹول پلازا کا مسئلہ مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ کے ساتھ اٹھائے گا۔انہوں نے کہاکہ وزیر ٹرانسپورٹ کے ساتھ ملاقات کے بعد یہ معاملہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے حل ہو جائے گا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے بتایا کہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ معاملہ جلد ازجلد حل ہوجائے ۔ واضح رہے کہ یوا لیڈروں کی گرفتاری کے خلاف لوگوں میں بھاجپا کے تئیں سخت ناراضگی پائی جارہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرور ٹول پلازا تنازعہ:سانبہ میں مکمل ہڑتال

Next Post

نوگام میں جسم فروشی کے دھندے کا پردہ فاش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
نوگام میں جسم فروشی کے دھندے کا پردہ فاش

نوگام میں جسم فروشی کے دھندے کا پردہ فاش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.