منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’مریضوں کی رپورٹ کا استعمال کرکے رقم بٹورنے والوں سے خبر دار رہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-23
in مقامی خبریں
A A
سکمز صورہ میں عارضی بنیادوں پر کام کرنے والی ۶۵نرسیں فارغ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز)صورہ کے حکام نے لوگوں کو ان دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ہے جو اس ادارے کی طرف سے جاری کردہ مریضوں کی رپورٹس کو استعمال کرکے لوگوں سے پیسہ بٹورتے ہیں۔
انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے منگل کو جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ کچھ دھوکہ باز مبینہ طور پر سکمز کے مختلف شعبوں کی طرف سے جاری کردہ سی ٹی سکین، پی ای ٹکی سکین اور اسی طرح کی مریضوں کی رپورٹس کو ظاہر کرکے مریضوں کے لئے رقم اکٹھا کرتے ہیں۔
بیان کے مطابق یہ رپورٹس کسی بھی طرح سکمز کی طرف سے فنڈ جمع کرنے کی توثیق نہیں کرتی ہیں۔
سکمز بیان میں کہا گیا’’کوئی بھی سرٹیفکیٹ جو کسی مریض کی انوسٹی گیشن یا علاج کے لئے مالیاتی ضروریات کی تصدیق کرتی ہے ، پر متعقلہ محکمہ کے سربراہ کا دستخط ہوتا ہے اور س پر سکمز کے ڈائریکٹر کا بھی دستخط ہوتا ہے ‘‘۔
بیان میں عوام الناس سے کہا گیا کہ سکزم کسی بھی فنڈ جمع کرنے والے خواہ وہ حقیقی ہو یا نہ ہو، کی ذمہ دار نہیں ہے ۔
بیان میں مزید کہا گیا’’ہم صرف وہ سرٹیفکیٹس جاری کرتے ہیں جن میں صرف مریض کے علاج کیلئے ضرورت کل خرچے کی تصدیق کی جاتی ہے اور ان سرٹیفکیٹس پر ہمیشہ ڈائریکٹر کے بلا استثنا دستخط ہوتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کچھ گھریلو عوامل آنے والے مہینوں میں مہنگائی کے دباؤ میں اضافہ کر سکتے ہیں‘

Next Post

ہندوارہ میں ریچھ کے حملے میں زخمی ہونا وال شخص ۳روز بعد دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

ہندوارہ میں ریچھ کے حملے میں زخمی ہونا وال شخص ۳روز بعد دم توڑ گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.