بیجنگ//
چین کے صدر شی جن پنگ 21 سے 24 اگست تک جنوبی افریقہ کا سرکاری دورہ کریں گے اور جوہانسبرگ میں 15ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
انہوں نے بتایا کہ مسٹر جن پنگ جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کی دعوت پر دورہ کریں گے۔