منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بنگلادیشی وزیراعظم کے بیٹے کو قتل کرنے کی سازش

صحافیوں کو7 سال قید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-19
in عالمی خبریں
A A
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈھاکا///
بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کے صاحبزداے کو ایک دہائی قبل اغوا کرکے قتل کرنے کی سازش میں صحافیوں 88 سالہ شفیق الرحمان اور 70 سالہ محمود الرحمان کو 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قید کی سزا پانے والے دو بزرگ صحافیوں کا تعلق ایک بنگلادیشی اخبار سے ہیں۔ ان دونوں صحافیوں کے ساتھ 3 دیگر افراد کو بھی پانچ پانچ سال کی قید کی سزا سنائی گئی۔
پانچ سال قید کی سزا پانے والے دونوں صحافیوں کو 2013 میں گرفتار کیا گیا تھا اور بعد ازاں علاج کے لیے ضمانت پر بیرون ملک بھی بھیجا گیا تھا تاہم دونوں واپس نہیں لوٹے۔ اس لیے ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔
صحافی شفیق الرحمان بنگلادیش کی اپوزیشن جماعت کے حامی اور حکومت کے شدید ناقد کے طور پر جانے جاتے تھے اور اپنی گرفتاری سے قبل وہ اپوزیشن جماعت کے مشیر بھی تھے۔
ان پانچوں افراد پر الزام تھا کہ انھوں نے بنگلا دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے بڑے صاحبزادے سجیب واجد کو ایک دہائی قبل امریکا میں اغوا کرکے قتل کرنے کی سازش کی گئی۔
بنگلادیش کو حکومت مخالف رہنماؤں کو پھانسی، عمر قید اور دیگر سزائیں دینے پر عالمی تنقید کا سامنا ہے۔ 2022 کی ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں بنگلا دیش کا نمبر روس اور افغانستان سے بھی نیچے یعنی 162 واں تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جن پنگ 15ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

Next Post

ہمارا کام دہشت گردوں کو ادھر آنے سے روکنا ہے :بورا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا

ہمارا کام دہشت گردوں کو ادھر آنے سے روکنا ہے :بورا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.