ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاستری اور پاٹل نے تلک ورما کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-19
in کھیل
A A
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی// ہندوستان کے سابق کوچ روی شاستری اور ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کے رکن سندیپ پاٹل نے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم میں تلک ورما کو شامل کرنے کی وکالت کی ہے۔
اسٹار اسپورٹس کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں، شاستری نے کہا، "میں تلک ورما سے بہت متاثر ہوں۔ بہت، بہت متاثرہوں۔ میں ایک بائیں ہاتھ کا کھلاڑی چاہتاہوں۔ اس لیے اگر میں مڈل آرڈر میں بائیں ہاتھ کے بلے باز کی تلاش میں ہوں، جیسے یوراج سنگھ اور اس سے پہلے پانچیوں نمبر پر سریش رینا تھے، تو میں اس سمت میں تلک ورما کو دیکھنا چاہوں گا۔ سینڈی اور ایم ایس کے سلیکٹر رہے ہیں اور اگر میں اپنے پینل کے ساتھ سلیکٹر ہوتا، تو میں اس موجودہ فارم کو دیک رہا ہوتا کہ وہ اپنے رن کیسے بنا رہا ہے۔ ان کے پاس سب کچھ ہے۔
سندیپ پاٹل نے کہا، میں ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم میں تلک ورما اور سوریہ کمار یادو کو دیکھنا چاہوں گا۔ پلیئنگ الیون میں کون ہوگا، اس کا فیصلہ توازن اور اپوزیشن کو دیکھ کر کیا جاسکتا ہے۔ لیکن تلک ورما اور سوریہ کمار یادو دونوں میری ٹیم میں ہوں گے۔
قابل ذکر ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کے پچھلے ایڈیشن کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والی ٹی20 سیریز میں اپنی کارکردگی سے متاثر کیاتھا۔ 30 اگست سے پاکستان اور سری لنکا ایشیا کپ کھیلا جائے گا جبکہ ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک ہندوستان میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہر کوئی مجھ سے بہتر ہے، کبھی نہیں کہا اچھا بولر ہوں : نسیم شاہ

Next Post

ہندوستانی جونیئرویمنزہاکی ٹیم چار ممالک کے ٹورنامنٹ کے لیے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

ہندوستانی جونیئرویمنزہاکی ٹیم چار ممالک کے ٹورنامنٹ کے لیے تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.