بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سدھرا میں آئی ای ڈی بر آمد، پولیس نے ناکارہ بنادیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-29
in مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں کے مضافاتی علاقہ سدھرا میں سدھرا، کنجونی سڑک پر نصب کی گئی ایک آئی ای ڈی پائی گئی جس کو بعد میں بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم نے ناکارہ بنا دیا۔
ایس ایس پی جموں چندن کوہلی نے بتایا کہ سدھرا، کنجونی سڑک پر ایک آئی ای ڈی نصب ہونے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقعہ کی طرف روانہ کیا گیا۔
کوہلی نے کہا کہ اس سڑک پر فوری طور ٹریفک کی نقل وحمل بند کر دی گئی اور بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے آئی ای ڈی کو موقعہ پر ہی بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔
ایس ایس پی نے کہا کہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے بعد سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں سال رواں کے دوران اب تک۶۲جنگجو مارے گئے :آئی جی پی کشمیر

Next Post

تیز اب حملے سے متاثرہ خاتون سرینگر کیلئے سٹینڈنگ کونسل مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
تیز اب حملے سے متاثرہ خاتون سرینگر کیلئے سٹینڈنگ کونسل مقرر

تیز اب حملے سے متاثرہ خاتون سرینگر کیلئے سٹینڈنگ کونسل مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.