ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راہل کی فٹنس کا فیصلہ ہو سکتا ہے اگلے ہفتے تک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-10
in کھیل
A A
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

بنگلورو// دائیں ران کی سرجری کے بعد ری ہیب کے عمل سے گزر رہے کے ایل راہل کی فٹنیس کی تعلق سے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) اگلے ہفتے کے اوائل تک وضاحت کرسکتا ہے۔
بدھ کو کرک بز کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، راہل اس ہفتے کے آخر میں بنگلورو میں ایک پریکٹس میچ میں حصہ لیں گے، جس کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کی میڈیکل ٹیم ان کی فٹنس پر حتمی فیصلہ کرے گی۔
رپورٹس کے مطابق راہل سو فیصد فٹ نہیں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ این سی اے نے ابھی تک بی سی سی آئی اور قومی سلیکشن کمیٹی کو ان کی دستیابی کے بارے میں باضابطہ طور پر مطلع نہیں کیا ہے۔
جن لوگوں نے حال ہی میں راہل سے ملاقات کی ہے انہوں نے بتایا ہے کہ وہ این سی اے میں جاری لیول-3 کوچنگ سیشن کے دوران اچھی حالت میں نظر آ رہے تھے۔ راہل کے قریبی لوگوں نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ تقریباً 85 فیصد کام کے بوجھ کو سنبھالنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ اعداد و شمار اہم ہیں کیونکہ باقی 15 فیصد صرف پریکٹس میچوں میں دکھائے جا سکتے ہیں۔
عام طور پر، کھلاڑیوں کو پریکٹس میچوں میں اس وقت تک شرکت کی اجازت نہیں ہوتی جب تک کہ وہ 85 فیصد فٹنس حاصل نہ کر لیں۔ اس کے علاوہ این سی اےکی پالیسی یہ ہے کہ کوئی کھلاڑی پریکٹس میچ میں حصہ نہ لے اور بحفاظت واپس نہ آجاتا تب تک اسے ہری جھنڈی نہیں دی جاتی۔
واضح رہے کہ انڈین پریمیئر لیگ 2023 کے ایک میچ میں فیلڈنگ کے دوران راہل کی ران کا پٹھے کھنچ گئے تھے جس کے بعد مئی میں ان کی سرجری ہوئی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محدود اوورز کی کرکٹ میں ہندوستانی بلے بازوں کی حالیہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سلیکٹرز راہل کو 31 اگست سے شروع ہونے والے ایشیا کپ میں کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جلدی کریں نماز کیلئے دیر ہو رہی ہے، بابر اعظم کا اشارہ انٹرنیٹ پر وائرل

Next Post

کانگریس کی تاریخ خون سے رنگی ہے : اسمرتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی

کانگریس کی تاریخ خون سے رنگی ہے : اسمرتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.