ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

تین سطحی پنچایتی راج نظام کے انتخابات بیک وقت کروانے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in مقامی خبریں
A A
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
آل جموںکشمیر پنچایت کانفرنس کی ایک وفد نے منگل کے روز سٹیٹ الیکشن کمشن کے دفتر میں ایک میمورنڈم پیش کیا جس میں انہوں نے جموں وکشمیر میں تین سطحی پنچایتی راج نظام کے انتخابات بیک وقت منعقد کروانے کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر وفد کے ایک نمائندے نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے آج سٹیٹ الیکشن کمشن کے دفتر میں ایک میمورنڈم پیش کیا۔انہوں نے کہا’’ہمارا مطالبہ ہے کہ جموںکشمیر میں آنے والے تین سطحی پنچایتی راج نظام کے انتخابات بیک وقت منعقد ہونے چاہئے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’پہلے یہاں حالات ٹھیک نہیں تھے جس کی وجہ سے یہ انتخابات الگ الگ منعقد کئے جاتے تھے ‘‘۔
ذرائع کے مطابق جموںکشمیر میں پنچایتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ سال رواں کے آخر یا سال آئندہ کے آغاز میں پنچایتی انتخابات کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے پیر کے روز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خطاب میں ان انتخابات کے حوالے سے کہا’’یہاں بی ڈی سی اور پنچایتی انتخابات ہوں گے ہمیں ان میں جگہ حاصل کرکے لوگوں کی خدمت کرنی چاہئے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

متعدد جرائم میں ملوث ہونے پر دو؍افراد کیخلاف چارج شیٹ دائرـ

Next Post

راجوری میں ملی ٹینٹ معاون کیخلاف پی ایس اے کے تحت کیس درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

راجوری میں ملی ٹینٹ معاون کیخلاف پی ایس اے کے تحت کیس درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.