منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

متعدد جرائم میں ملوث ہونے پر دو؍افراد کیخلاف چارج شیٹ دائرـ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-02
in مقامی خبریں
A A
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Sheet

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے ) کی اقتصادی جرائم ونگ نے مبینہ طور متعدد جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے ۔
سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتصادی جرائم ونگ سری نگر (کرائم برانچ کشمیر) نے آر پی سی کے دفعات۴۱۹/۴۶۸/۴۷۱/۱۲۰بی ؍اور ۲۰۱کے تحت قابل سزا جرائم میں مبینہ طور پر ملوث ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۱۶/۶۰میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے ۔
ترجمان نے کہا’’کرائم برانچ کشمیر (اب اقتصادی جرائم ونگ سری نگر) کو تحصیلدار(سائوتھ) سرینگر سے ایک مواصلت موصول ہوئی جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ ان ملزموں نے بے ایمانی اور دھوکہ دہی سے بینک قرضہ حاصل کرنے کے لئے جعلی محصولات تیار کرکے ان کو جموں و کشمیر بینک کے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ برانچ میں جمع کیا‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ بینک حکام نے ان جعلی محصولات کو شکایت کنندہ (تحصیلدار سائوتھ) کو تصدیق کیلئے بھیج دیا تھا جو ویری فکیشن کے بعد جعلی پائے گئے ۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد پولیس اسٹیشن کرائم برانچ کشمیر میں ۲۰۱۶میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔
بیان کے مطابق تحقیقات کے دوران عائد شدہ الزامات کو سچ ثابت کیا گیا اس طرح ملزمان کے خلاف عدالتی فیصلے کے لئے چارج شیٹ دائر کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہوا میں آلودگی کی وجہ سے سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملات بڑھ رہے ہیں

Next Post

تین سطحی پنچایتی راج نظام کے انتخابات بیک وقت کروانے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن

تین سطحی پنچایتی راج نظام کے انتخابات بیک وقت کروانے کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.