ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کسانوں کی آمدنی دو سے دس گنا بڑھی: تومر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-28
in قومی خبریں
A A
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// زراعت کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے کسانوں کی آمدنی میں دو سے دس گنا تک اضافہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے آج کہا کہ ایسے ترقی پسند کسانوں کو گاؤں گاؤں جانا چاہیے اور کھیتی باڑی کرنے والے لوگوں میں بیداری پیدا کرنی چاہیے۔
مسٹر تومر نے "فارمر پارٹنرشپ ترجیح ہماری” پروگرام کے تحت فصل بیمہ اسکول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور حکومت کی زراعت سے متعلق اسکیموں سے وابستہ کسان خوشحال ہوئے ہیں اور ان کے کنبوں نے ترقی کی ہے۔ ایسے کسانوں کی آمدنی پچھلے پانچ چھ سالوں میں دس گنا بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ کسان گاؤں گاؤں جا کر ’’زرعی سفیر‘‘ بنیں تو زراعت کی معیشت مضبوط ہوگی۔
وزیر زراعت نے کہا کہ آج کسانوں کو ان کی مصنوعات کی مارکیٹ میں کم از کم امدادی قیمت سے بہتر قیمت مل رہی ہے۔ گندم اور سرسوں کی بہتر قیمت مل رہی ہے اور سرسوں کے تیل میں ملاوٹ بند ہو گئی ہے جس سے کاشتکار کافی خوش ہیں۔ حکومت ایسے دیگر اقدامات بھی کرے گی جو کسانوں کے مفاد میں ہوں۔
انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں میں زرعی بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے ایک لاکھ کروڑ روپے کا انتظام کیا گیا ہے، جس میں سے آٹھ ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کو منظوری دی گئی ہے۔ اس سے ذخیرہ اندوزی اور دیگر سہولیات کی ترقی کی جائے گی۔ اس معاملے میں بینکوں کا تعاون قابل ستائش رہا ہے۔
مشن موڈ میں قدرتی کاشتکاری کے نفاذ پر زور دیتے ہوئے مسٹر تومر نے کہا کہ اس سے زراعت کی لاگت میں کمی آئے گی اور کسانوں کو ان کی مصنوعات کی اچھی قیمت ملے گی۔ اس وقت 38 لاکھ ہیکٹر اراضی پر آرگینک فارمنگ کی جارہی ہے جس سے کسانوں کو اچھا فائدہ مل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فطرت کے ساتھ ہم آہنگی بگڑنے سے بہت سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ ہم کیمیائی کھادوں کے لیے دوسرے ممالک پر انحصار کرتے ہیں اور اگر وہ یہ کھادیں دینے سے انکار کر دیں تو مسئلہ پیدا ہو گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیتا رمن نے پیرومل گاندھی سے ملاقات کی

Next Post

کووند اور مودی نے تنجاور حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط

کووند اور مودی نے تنجاور حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.