ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین کے شہر فوزیان میں ڈوکسوری طوفان کے سبب موسلادھار بھارش، آمدورفت متاثر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-30
in عالمی خبریں
A A
جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

Flood

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

فوژو //
مشرقی چین کے فوزیان صوبے کے دارالحکومت فوژو شہر میں طوفان ڈوکسوری کی وجہ سے ہونے والی بارش کے بعد ہفتہ کی صبح لیول-1 کا ہنگامی ردعمل شروع کیا گیا اور بسوں اور سب ویز سمیت پبلک ٹرانسپورٹ کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔
اس سال کا پانچواں طوفان جمعہ کی صبح فوزیان صوبے میں ٹکرایا، جس کے ساتھ تیز ہوائیں اور تیز بارش ہوئی۔ طوفان کی زد میں آنے والے فوزو میں جمعہ سے مسلسل شدید بارش ہو رہی ہے۔ شہر کے متعدد موسمیاتی مشاہداتی اسٹیشنوں نے تاریخ کی سب سے زیادہ یومیہ بارش ریکارڈ کی، جس کی وجہ سے کچھ علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔
رات 10:00بجے کے قریب سمندری طوفان ڈوکسوری پڑوسی صوبے جیانگشی کی لیچوان کاؤنٹی میں داخل ہوا۔ جمعہ کو جہاں یہ آہستہ آہستہ کمزور ہو کر خطرناک طوفان میں تبدیل ہو گیا۔ یہ ہفتہ کی صبح تقریباً 8 بجے جیانگشی سے باہر چلا گیا۔
جیانگ شی میں طوفان سے مجموعی طور پر 19,000افراد متاثر ہوئے، 11,00رہائشیوں کو نقل مکانی اور 1600کے قریب افراد کو محفوظ علاقوں میں منتقل کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایتھوپیا کے ایس این این پی خطے کے 42 اضلاع میں ہیضے کی وباء: ڈبلیو ایچ او

Next Post

عراق میں آتشزدگی سے چار افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
عالمی خبریں

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر شدید فضائی حملے۔ شہریوں میں خوف و ہراس

2025-05-10
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

عراق میں آتشزدگی سے چار افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.