ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’مقررہ وقت کے اندر تحریک عدم اعتماد پر بحث ہوگی‘

اپوزیشن کے کالے کرتوت سامنے آ رہے ہیں :جوشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-28
in مقامی خبریں
A A
پارلیمنٹ میں عام بجٹ، شکریہ کی تحریک میں تمام امور پر بحث ہو جائے گی: جوشی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

نئی دہلی//
حکومت نے جمعرات کو واضح کیا کہ اس کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کی جائے گی اور اس کیلئے مقررہ وقت کے اندر بحث مکمل کی جائے گی۔
صدر نشیں کریٹ پی سولنکی نے ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد دوپہر دو بجے جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع کی تو اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے نعرے بازی شروع کر دی اور ایوان کے وسط میں ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔ اپوزیشن اراکین کالے کپڑے پہن کر آج ایوان میں آئے تھے ۔
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے ہنگامہ آرائی کے درمیان واضح کیا کہ تحریک عدم اعتماد پر ضابطے کے مطابق ۱۰دن کے اندر بحث ہونی چاہئے اور ان کی حکومت بھی مقررہ وقت کے اندر اس پر بحث کرائے گی۔ انہوں نے کالے کپڑے پہنے اپوزیشن اراکین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان کے کالے کرتوت سامنے آرہے ہیں۔
اس سے پہلے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بجٹ اجلاس کے بعد سے حکومت کی خارجہ پالیسی پر بیان دیا اور کہا کہ اس عرصے کے دوران عالمی سطح پر ہندوستان کا وقار بڑھا ہے ، کئی ممالک کے ساتھ باہمی تعاون اور بات چیت میں اضافہ ہوا ہے ۔
شنکر نے کہا کہ اس دوران کئی ممالک کے سربراہان مملکت اور دیگر مشہور شخصیات نے ہندوستان کا دورہ کیا اور وزیر اعظم نریندر مودی خود بھی غیر ملکی دورے پر گئے اور امریکی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے انہوں نے خطاب بھی کیا۔ انہیں غیر ملکی حکومتوں نے اپنے اعلیٰ اعزازات سے بھی نوازا ہے ۔
وزیر خارجہ کے بیان کے درمیان بھی اپوزیشن ا راکین کا ہنگامہ جاری رہا اور جب بیان ختم ہونے کے بعد بھی شور شرابہ نہ رکا تو پریذائیڈنگ افسر نے ایوان کی کارروائی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دی۔
سہ پہر تین بجے ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر لوک سبھا میں دو بل پاس کئے گئے اس کے بعد ایوان کی کارروائی آج دن بھر کے لئے ملتوی کردی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

3 ہزار گاڑیاں لے جانے والے جہاز میں آتشزدگی، عملہ سمندر میں کود گیا

Next Post

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک‘دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک‘دوسرا زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.