پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں کوٹہ، انتخابی ریزرویشن پر چار بل پیش ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-27
in مقامی خبریں
A A
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
مرکزی حکومت جموں و کشمیر میں کوٹہ اور انتخابی ریزرویشن سے متعلق چار اہم بل بدھ کو پارلیمنٹ میں پیش کرے گی۔
لوک سبھا کی نظرثانی شدہ فہرست کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جموں و کشمیر تنظیم نو قانون۲۰۱۹میں ترمیم کے لیے ایک بل پیش کریں گے۔
اس بل کا مقصد جموں و کشمیر اسمبلی میں تین نشستیں ‘دو کشمیری پنڈتوں کے لیے اور ایک پاکستانی مقبوضہ جموں و کشمیر کے پناہ گزینوں کے لیے مخصوص کرنا ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ جموں و کشمیر ریزرویشن ایکٹ ۲۰۰۴ میں ترمیم کا بل بھی پیش کریں گے۔
جموں و کشمیر ریزرویشن ایکٹ‘۲۰۰۴ریاستی قانون ہے۔ پارلیمنٹ میں اس میں ترمیم کی جا رہی ہے کہ ’دیگر سماجی ذاتوں‘ کو ’دیگر پسماندہ طبقات‘ کا نام دیا جائے۔
شیڈول کے مطابق، مرکزی قبائلی امور کے وزیر‘ ارجن منڈا آئین (جموں و کشمیر) شیڈول ٹرائب آرڈر‘۱۹۸۹ میں مزید ترمیم کے لیے ایک بل پیش کریں گے۔
آئین (جموں و کشمیر) شیڈول ٹرائب آرڈر (ترمیمی) بل‘۲۰۲۳ پہاڑیوں، پڈریوں، گڈا برمن اور کولی قبائل کو شامل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
مرکزی وزیر برائے سماجی انصاف ڈاکٹر وریندر کمار آئین (جموں و کشمیر) شیڈول کاسٹس آرڈر (ترمیمی) بل‘ ۲۰۲۳پیش کریں گے‘جس میں والمیکی برادری کو جموںکشمیر کی درج فہرست ذاتوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میری تیسری میعاد میں ہندوستان دنیا کی ٹاپ۳ معیشتوں میں سے ایک ہوگا: پی ایم مودی

Next Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں ایک لڑکی سمیت۳ ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

ڈوڈہ سڑک حادثے میں ایک لڑکی سمیت۳ ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.