انقرہ//
وسطی ترکیہ کے علاقوں میں ریختر سکیل پر 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
یورپین سنٹر برائے زلزلہ کے مطابق ترکیہ میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر پر تھی۔
اس سے قبل فروری میں ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں تاحال 35000 ہزار جاں بحق ہوگئے تھے۔ ریخترسکیل پر 7.7 اور 7.6کی شدت کے دو زلزلوں سے رہائشی عمارتوں کو تقریباً 70.8بلین ڈالر کا نقصان پہنچا تھا۔