منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سونمرگ سڑک حادثے میں زخمی لڑکی دم تو ڑ بیٹھی

پونچھ سڑک حادثے میں ڈمپر ڈرائیور جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-23
in مقامی خبریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

 سرینگر//
سرینگر کے سونمرگ سڑک حادثہ میں زخمی لڑکی دم توڑ گئی۔
کرن نگر سری نگر کی رہنے والی ایک لڑکی جو جمعرات کو گاندربل ضلع کے سونمرگ علاقے میں سڑک حادثے میں زخمی ہوئی تھی، کل رات چل بسی۔
حادثہ سونمرگ کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب ایک سوئفٹ ڈیزائر ایک دوسری سوفٹ کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جن کی شناخت قدرت فاروق دختر شیخ فاروق ساکنہ کرنا نگر، عاقب نصیر ولد نصیر احمد میر ساکنہ عمر آباد سرینگر کے طور پر ہوئی ہے۔
دونوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں مزید علاج کے لیے سوبرٹ اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس دوران پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔
اس دوران جموںکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ڈمپر ڈرائیور کی موت واقع ہوگئی۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ ضلع کے ناکہ مینڈھر گائوں میں ایک ڈمپرسڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گرا۔
واقعہ پیش آنے کے فوراً بعد پولیس اور مقامی لوگوں نے بچائو آپریشن شروع کیا لیکن ڈمپر کے ڈرائیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی تھی۔
متوفی کی شناخت۵۲سالہ یعقوب عظیم ولد محمد حسین ساکن بھٹہ دھرین کے بطور ہوئی۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ اناج راہداری معاہدے میں دوبارہ مرکزی کردار ادا کر سکتا ہے، بلنکن

Next Post

بھارت کی تقریباً دس فی صد آبادی غریب نہیں رہی: نیتی آیوگ کی رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بھارت کی تقریباً دس فی صد آبادی غریب نہیں رہی: نیتی آیوگ کی رپورٹ

بھارت کی تقریباً دس فی صد آبادی غریب نہیں رہی: نیتی آیوگ کی رپورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.