پیر, جولائی 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سنجواںحملہ:کیس این آئی اے کے سپرد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-26
in تازہ تریں
A A
این آئی اے کی ٹیم تحقیقات کیلئے ادھم پور پہنچ گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

جموں/۶۲اپریل
سنجوا ںجموں میں ۲۲اپریل کو ہوئے’ فدائین حملے‘ کی تحقیقات کی ذمہ داری این آئی اے کو سونپی گئی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ ترکوٹا نگر پولیس تھانے میں درج کیس کے متعلق این آئی اے ٹیم کو پوری جانکاری فراہم کی گئی جبکہ کیس ڈائری بھی ایجنسی کے سپرد کی گئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سنجوا ںجموں میں ہوئے فدائین حملے کی تحقیقات قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کرئے گی۔
ذرائع کے مطابق این آئی اے اور ایس آئی اے کی ٹیموں نے گزشتہ کئی دنوں سے جائے تصادم کا معائنہ کیا اور وہاں پر عین شاہدین کے بیانات قلمبند کئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ حملے میں فدائین کو منطقی مدد فراہم کرنے کے سلسلے میں گرفتار کئے گئے تین کشمیریوں کی ریمانڈ میں بھی دس دن کی توسیع کی گئی ہے ۔
ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ پولیس نے مکان مالک سے بھی پوچھ تاچھ کی تاہم اُس کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔
بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے جموں سے ایک روزل قبل۲۲اپریل کی صبح کو جیش سے وابستہ فدائین نے سی آئی ایس ایف گاڑی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک آفیسر کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ نو دیگر زخمی ہوئے ۔
سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دونوں فدائین مارے گئے اور اُن کی شناخت کے بارے میں تفتیش جاری ہے ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار اعانت کاروں سے پوچھ تاچھ کے دوران معلوم ہوا ہے کہ جاں بحق ملی ٹینٹ افغانستان یا پاکستانی قبائیلی علاقے خیبرپختو سے تعلق رکھتے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر:تاریخی مغل روڈ پر بدھ سے ٹریفک بحال ہوگا

Next Post

جیسی کرنی ‘ ویسی بھرنی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

جیسی کرنی ‘ ویسی بھرنی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.