جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-26
in اہم ترین
A A
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//(ویب ڈیسک)
ماہ صیام کے دوران جموں کشمیر میں بجلی کی عدم دستیابی سے محکمہ بجلی کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے‘لیکن محکمہ کا کہنا ہے کہ ایسا مانگ میں اضافہ اور پیداوار میں کمی کی وجہ سے ہو رہا ہے ۔
بجلی کی عدم دستیابی پر محکمہ بجلی کے چیف انجینئر جاوید یوسف ڈار کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے گرمی میں شدت اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے بجلی کی زیادہ ضرورت پڑ رہی ہے جب کہ پانی کی کمی سے پن بجلی پیداوار نہ ہو پارہی ہے جس سے بجلی بحران پیدا ہوا ہے۔
ڈار نے کہا کہ اس کے علاوہ ملک میں کوئلہ کی سپلائی کم ہوئی ہے جس سے تھرمل بجلی پروجیکٹ کم بجلی پیدا کر رہے ہیں جو ان گرم ایام میں ضرورت کے مطابق انتہائی کم ہے۔
محکمہ بجلی کے چیف انجینئر کا کہنا ہے کہ اگرچہ جموں و کشمیر کے پاس اپنے چند پن بجلی پروجیکٹ ہیں، تاہم پانی کی کمی سے ان میں بھی بجلی کی پیداوار کم ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ این ایچ پی سی کے پن بجلی پروجکیٹ اور محکمہ بجلی کے اپنے پروجیکٹوں کی پیداوار کو ملا کر بھی بجلی کی ڈیمانڈ کی برپائی کرنا مشکل ہے۔
ڈار کا کہنا ہے کہ وزارت بجلی اس معاملے سے بخوبی واقف ہے اور امید کی جارہی ہے کہ وہ اس بحران سے نمٹنے کے لیے کوئی پالیسی بنا رہی ہو گی۔ انہوں کہا کہ بجلی محکمہ موجودہ صورتحال میں بجلی مہنگے داموں پر بھی خریدنے کے لیے تیار ہے، لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ بجلی دستیاب نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سیزن میں بجلی کا نیا شیڈول جاری کرنا مشکل ہے کیونکہ اس سے بلیک آؤٹ ہونے کا خطرہ لاحق ہے۔
وادی میں ان متبرک ایام میں سحری اور افطار کے اوقات میں بجلی کی فراہمی نہ ہونے کے برابر ہے جس سے عوام کو گونا گوں مشکلات درپیش ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجلی بحران کے خلاف لوگوں کا سڑکوں پر آکر احتجاجی

Next Post

اونتی پورہ میں ہائبیرڈ ملی ٹینٹ ساتھی سمیت گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

اونتی پورہ میں ہائبیرڈ ملی ٹینٹ ساتھی سمیت گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.