ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ کے سلر گاؤں میں تیندوے کے حملے میں ۱۲ لوگ زخمی 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-18
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں برفانی تیندوے کی موجودگی سے معدوم ہو رہے جانوروں کے تحفظ کو بڑا فروغ ملے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی ضلع اننت ناگ کے سلر گاؤں میں پیر کی شام کو تیندوے نے اس قدر ادھم مچائی کہ لوگ گھروں میں سہم کرر ہ گئے۔
معلوم ہوا ہے کہ تیندوے نے یکے بعد دیگرے ایک درجن افراد کو زخمی کیا جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق پیر کی شام کو سلر اننت ناگ میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب گاوں میں اچانک ایک بھاری برکم تیندوا نمودار ہوا اور جو بھی راستے میں آیا تیندوے نے اس کو لہولہان کیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ تیندوے کے حملے میں زائد از ایک درجن افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
زخمیوں کی پہچان رقیا بشیر دختر بشیر احمد ، شبیر احمد ولد غلام محمد ، ارشاد احمد ولد عبدالغنی، ربی جان زوجہ شبیر احمد سائمہ جان زوجہ سرتاج احمد ، ظہرا جان دختر سرتاج احمد ، قاسم ولد فیاض احمد، مہران گل جو ، شہزادہ زوجہ طاریق احمد ، پروینہ زوجہ عبدالرشید اور شاہد احمد کے بطور ہوئی ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ سب ضلع ہسپتال سلر میں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد سبھی زخمیوں کو جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ رات کی تاریکی کے باعث یہ پوری طرح سے معلوم نہ ہو سکا کہ تیندوے نے کتنے افراد کو زخمی کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول ہے اور لوگ گھروں میں سہم کر رہ گئے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی کے مشرا کی صدارت میںجی۲۰سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ

Next Post

اپنی پارٹی کو کشمیر کے مقابلے میں جموں سے زیادہ نشستیں ملیں گی :بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

اپنی پارٹی کو کشمیر کے مقابلے میں جموں سے زیادہ نشستیں ملیں گی :بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.