جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی منگل کو پورٹ بلیئر کے ویر ساورکر ہوائی اڈے کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-18
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منگل کو صبح 10:30 بجے ویر ساورکر بین الاقوامی ہوائی اڈے ، پورٹ بلیئر کی نئی مربوط ٹرمینل عمارت کا افتتاح کریں گے ۔
پیر کو وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک ریلیز میں یہ معلومات دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نئی ٹرمینل عمارت تقریباً 710 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی ہے ، جو مرکز کے زیرانتظام ریاست انڈمان اور نکوبار کے لیے رابطے کی سہولیات کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ تقریباً 40,800 مربع میٹر کے کل تعمیر شدہ رقبے کے ساتھ نئی ٹرمینل عمارت سالانہ تقریباً 50 لاکھ مسافروں کو سنبھالنے کی اہل ہو گی۔
وہاں ہوائی اڈے نے 80 کروڑ روپے کی لاگت سے دو بوئنگ-767-400 اور دو ایئربس-321 قسم کے طیاروں کے لیے موزوں ایپرن بھی بنائے ہیں، جس سے یہ ہوائی اڈہ ایک وقت میں دس طیارے پارک کرنے کے قابل ہو گیا ہے ۔
بیان کے مطابق اس کا فطرت سے متاثر تعمیراتی ڈیزائن ایک شنخ کی شکل کا ڈھانچہ ہے جس میں سمندر اور جزیروں کو دکھایا گیا ہے ۔ نئی ہوائی اڈے کی عمارت میں پائیداری کی کئی خصوصیات ہیں جیسے گرمی کو کم کرنے کے لیے ڈبل انسولیٹڈ روفنگ سسٹم، قدرتی سورج کی روشنی کو زیادہ سے زیادہ داخل کرنے کے لیے روشن دانوں کا انتظام، ایل ای ڈی لائٹنگ، گرمی کو کم کرنے والی گلینزنگ۔ عمارت میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی، لینڈ اسکیپنگ کے لیے 100فیصد ری سائیکل شدہ گندے پانی کو دوباری استعمال کرنے کے ساتھ آن سائٹ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ اور 500 کلو واٹ کے سولر پاور پلانٹ کا بھی انتظام کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاسی تنازعات سے اوپر اٹھ کر ڈی ای آر سی کا چیئرمین متفقہ طور پر منتخب کریں: سپریم کورٹ

Next Post

جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.