جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹیم میں بہتری کی ضرورت ہوتی ہے،گزشتہ ٹیسٹ سیریز میں ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے: بابر اعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-16
in کھیل
A A
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

گالے// پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم سےکافی مطمئن ہوں، ٹیم میں بہترین کی ضرورت ہوتی ہے اور گزشتہ ٹیسٹ سیریز میں ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے۔
کپتان نے کہا کہ کراچی اور لاہورمیں کیمپ اچھےرہے، سری لنکا میں ہمیشہ کنڈیشنز چلینجنگ ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال بھی اسی میدان پر اچھی کرکٹ کھیلی تھی، سری لنکا میں شاہین کی انجری ہوئی تھی اور یہیں کم بیک کیا، شاہین آفریدی تجربہ کار اور دنیا کا بہترین بولرہے،جانتا ہےکیسےکم بیک کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں بطور کپتان شاہین آفریدی کی کارکردگی سےکافی مطمئن ہوں، ٹیسٹ میچ میں بولنگ میں جہاں کمی تھی، شاہین کےآنے سےاب پوری ہوئی ہے۔
بابر کا کہنا تھا کہ جب بھی ٹیم میں کوئی نیا لڑکا آتاہےتو اپنی پرفارمنس سےٹیم میں جگہ بناتاہے، ابرار احمد اور سلمان علی آغانے اچھی پرفارمنسز دیں، کوشش کرتے ہیں کہ مثبت رہیں اور ایک دوسرے کو اعتماد دیں۔کپتان کرکٹ ٹیم نے کہا کہ ٹیم میں بہتری کی ضرورت ہوتی ہے،گزشتہ ٹیسٹ سیریزمیں ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے۔
خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل 16 جولائی سے گال میں شروع ہوگا، اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24- 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ ہے۔
گالے میں کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ25 ۔2023 میں پاکستانی ٹیم کا پہلا ٹیسٹ بھی ہے۔
اس سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ چوبیس جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
اس انٹرنیشنل سیزن میں پاکستانی ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچوں کے علاوہ ایشیاکپ، کرکٹ ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی حصہ لینا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خراب بلے بازی شکست کی وجہ بنی: براتھویٹ

Next Post

ایک سال سے ٹیسٹ میں فتح سے محروم پاکستانی ٹیم گالے میں سری لنکن چیلنج کیلئے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی پاکستانی قومی اسکواڈ کا اعلان

ایک سال سے ٹیسٹ میں فتح سے محروم پاکستانی ٹیم گالے میں سری لنکن چیلنج کیلئے تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.