سرینگر//
آرمی چیف جنرل منوج پانڈے نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
چیف آف آرمی اسٹاف اور لیفٹیننٹ گورنر نے سکیورٹی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
ایک سرکاری ترجمان کے مطابق آرمی چیف کے ساتھ لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی‘ جی او سی ان سی، شمالی کمان اور لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی، جی او سی۱۵ویں کور بھی تھے۔