ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 19 ویں دن بھی استحکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-26
in کاروبار
A A
۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

Fuel

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز

سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی کو منظوری

نئی دہلی// ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیر کو 19ویں دن بھی رکازی ایندھن کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ بڑھتی مہنگائی کے درمیان پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام عام لوگوں کے لیے راحت کی بات ہے۔
ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے مطابق، مستحکم قیمت کی وجہ سے آج دہلی میں پٹرول 105.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 96.67 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ممبئی میں پٹرول کی قیمت 120.51 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 104.77 روپے فی لیٹر پر برقرارہے۔
یوکرین میں جاری روسی فوجی آپریشن کے درمیان بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں آج دو فیصد سے زائد کی کمی ہوئی۔ لندن برینٹ کروڈ 2.91 فیصد کمی کے ساتھ 103.55 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ 2.96 فیصد کم ہوکر 99.05 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 137 دن کے استحکام کے بعد گزشتہ 22 مارچ سےاضافہ ہونا شروع ہوا تھا۔ کمپنیوں نے گزشتہ 30 دنوں میں 14 بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ اس دوران ان کی قیمتوں میں تقریبا 10 روپیے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر روزانہ صبح 6 بجے سے نئی قیمتوں کو نافذکیا جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہر بھجن سنگھ نے بابر اعظم کو مستقبل کا لیجنڈ قرار دیا

Next Post

کانڈلا پورٹ ہیروئن کیس میں امپورٹر گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز
اہم ترین

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز

2026-10-10
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی کو منظوری

2026-10-09
’تلہ سوزی کے کام کی مانگ تو بڑھ رہی ہے ‘ لیکن ہمیں اجرات بہت کم ملتی ہے ‘
اہم ترین

مالی سال کی پہلی دو سہ ماہیوں  میں کاریگروں کو۱۴ء۷۱ کروڑ روپے کے قرضے جاری

2026-10-09
سم کارڈوں کا غلط استعمال ‘ ایس آئی اے کے چھاپے
اہم ترین

بارہمولہ میں موبائل، سم اور جراثیم کش دوا کی دکانوں پر جانچ مہم

2026-10-06
ہندوستان میں سب سے بڑے تیرتے ہوئے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں چھتوں پر شمسی توانائی کے نظام کی تنصیب میں تیزی آئیگی‘

2026-10-04
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

کٹرا،بانہال ٹرین سیکشن پر ۱۰۰ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی حد عبور

2026-10-03
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

جے اینڈ کے الیکٹرک وہیکل پالیسی۲۰۲۶نافذ‘برقی گاڑیوں کے استعمال کو فروغ ملے گا

2026-10-02
ٹرانسپورٹ محکمہ کا۲۵ سال  پرانی تجارتی گاڑیوں   کے خلاف کارروائی کا حکم
اہم ترین

ٹرانسپورٹ محکمہ کا۲۵ سال پرانی تجارتی گاڑیوں  کے خلاف کارروائی کا حکم

2026-10-02
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

کانڈلا پورٹ ہیروئن کیس میں امپورٹر گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.