جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جمنا کی آبی سطح کم ہونے لگی ہے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-15
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ یمنا کی سطح کم ہونے لگی ہے ، لیکن کل پھر بارش ہونے کا امکان ہے ، اس لیے حکومت کی طرف سے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
جمعہ کو مسٹر کیجریوال نے آئی پی بس اسٹینڈ اور ڈبلیو ایچ او کی عمارت کے قریب ڈرین نمبر-12 پر بنے ریگولیٹر (آئی این ایف سی ریگولیٹر) کا دورہ کیا اور جائزہ لیا۔ یہ ریگولیٹر جمعرات کی شام کو پانی کے شدید دباؤ کی وجہ سے خراب ہو گیا تھا۔ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ یمنا میں پانی کا بہاؤ بہت زیادہ ہے ۔ پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے ڈی جے بی کا یہ ریگولیٹر مڑ گیا ہے ۔ اس کی وجہ سے جمنا کا پانی شہر کے اندر داخل ہونے لگا۔ اس کی مرمت کی جا رہی ہے ۔ پوری رات انجینئرز اور عملے نے مل کر اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کی۔ امید ہے شام تک ٹھیک ہو جائے گا۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جمنا کے پانی کی سطح بھی کم ہونا شروع ہو گئی ہے ، لیکن کل دوبارہ بارش کا امکان ہے ۔ بہر حال، ہم امید کرتے ہیں کہ جمنا کے پانی کی سطح جو نیچے جا رہی ہے ، آہستہ آہستہ نیچے آتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل شام ریگولیٹر کو پہنچنے والے نقصان کی اطلاع ملی تھی۔
مسٹر کیجریوال نے ریگولیٹر کے نقصان پر بی جے پی کی طرف سے کی جا رہی سیاست پر کوئی ردعمل دینے سے صاف انکار کر دیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بی جے پی کو اس وقت سیاست نہیں کرنی چاہئے ۔ بی جے پی جو کچھ کہہ رہی ہے اس کا جواب کوئی نہیں دینا چاہتا۔
انہوں نے کہا کہ آہستہ آہستہ جمنا کے پانی کی سطح نیچے جا رہی ہے ۔ دہلی کے لوگوں کو اب راحت ملنے لگے گی۔ قابل ذکرہے کہ کل رات جمنا کے پانی کی سطح 208.66 میٹر تک پہنچ گئی تھی اور آج جمنا کے پانی کی سطح 208.66 میٹر سے گھٹ کر 208.38 میٹر پر آ گئی ہے ، حالانکہ جمنا اب بھی خطرے کے نشان سے تقریباً تین میٹر اوپر بہہ رہی ہے ۔ جمنا کے پانی کی سطح نیچے آنے سے لوگوں کو راحت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ جمنا کے پانی کی سطح نیچے آنے کے بعد تمام واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کام کرنا شروع کر دیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر کے بعد امام بھی لنکا پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

Next Post

فضائیہ نے سیلاب متاثرہ علاقوں سے 146 لوگوں کو بچایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
بھارت اوربنگلا دیش میں طوفانی بارشیں اورسیلاب،57 افراد ہلاک

فضائیہ نے سیلاب متاثرہ علاقوں سے 146 لوگوں کو بچایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.