جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف نوابازارمیں احتجاج

’ہم چار ہزا ربجلی فیس ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیںہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-14
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
سرینگر کے گنجان آبادی والے علاقے‘ نوا بازار سرینگر میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کے خلاف مرد و زن نے سڑکوں پر آکر احتجاج کیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز پائین شہر کے شاہ محلہ نوابازار علاقے میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کے خلاف لوگوں نے پر امن احتجاج کیا۔
مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایاکہ محکمہ پی ڈی ڈی کے ملازمین جمعرات کے روز علاقے میں نمودار ہوئے اور بجلی میٹرز نصب کرنے کی کوشش کی تو لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا۔
مظاہرین نے مزید بتایا کہ علاقے میں اکثر کنبے غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزر بسر کر رہے ہیں اور وہ چار ہزا ربجلی فیس ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔
ان کے مطابق گر چہ محکمہ پی ڈی ڈی کے عہدیداروں کو بھی اس بارے میں قبل از وقت جانکاری فراہم کی گئی لیکن لوگوں کی اس مانگ کی اور کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے ۔
ایک مقامی خاتون نے بتایا کہ ماہانہ بجلی فیس میں اضافہ کرنے میں انہیں کوئی حرج نہیں لیکن میٹرز کو نصب نہ کیا جائے کیونکہ وہ اس پوزیشن میں نہیں کہ میٹرز کے حساب سے ماہانہ بجلی فیس ادا کر سکے ۔
ان کے مطابق پی ڈی ڈی محکمہ نے علاقے کی بجلی کاٹ دی ہے یہ کون سا انصاف ہے ۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ ان کی زندگی اجیرن بن گئی ہے اور اس حوالے سے حکومت کو اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہئے ۔
بتادیں کہ شمال و جنوب اور وسطی کشمیر میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف لوگوں کا احتجاج لگاتا رجاری ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہتا نے سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے شہر کا شبانہ دورہ

Next Post

حکومت دور دراز دیہات میں موبائیل فون رسائی بڑ ھ انے پر کام کر رہی ہے:ٹھاکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
حکومت دور دراز دیہات میں موبائیل فون رسائی بڑ ھ انے پر کام کر رہی ہے:ٹھاکر

حکومت دور دراز دیہات میں موبائیل فون رسائی بڑ ھ انے پر کام کر رہی ہے:ٹھاکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.