جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں یونیورسٹی جدید پروگرام ’ڈیزائن یورڈگری‘ شروع کرے گی

یہ۲۱ویں صدی کی ضروریات کے مطابق قابل مہارت میں اضافے کو فروغ دے گا:ایل جی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-13
in اہم ترین
A A
جموں یونیورسٹی جدید پروگرام ’ڈیزائن یورڈگری‘ شروع کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سِنہا نے آج راج بھون میں جموںوکشمیر ہائیر ایجوکیشن کونسل میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں متعدد موضوعات جیسے کثیر الضابطہ تعلیم ، تحقیق اور اِختراع کیلئے ماحولیاتی نظام ، ہندوستاتی فلسفہ اور زبانیں اور پروجیکٹ پر مبنی سیکھنے کا طریقہ جو معاشرے کی ضروریات اور چیلنجوں کے ساتھ مل کر ہے ،پر غور و خوض کیا گیا ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ’ڈیزائن یور ڈگری‘ قومی تعلیمی پالیسی۲۰۲۰کی بنیادوں میں سے ایک ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ۲۱ویں صدی کی ضروریات کے مطابق قابل اطلاق سیکھنے ، مہارت میں اِضافہ کو فروغ دے گا اور طلبا ء کو اَپنے نصاب کی تشکیل کا منفرد موقعہ فراہم کرے گا۔
سنہانے کہا کہ جموںکشمیر یوٹی میں تعلیمی شعبے کے جاری تبدیلی کے سفر کا اِشتراک کرتے ہوئے تعلیم اور دیگر شعبوں میں تیز رفتار ترقی اور معاشرے کی اُبھرتی ہوئی ضروریات اور خواہشات کیلئے کلاس روموں میں تبدیلیوں اور نئے حل میں سیکھنے کے تعاون کی ضرورت ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’ ہمارے امرت کال کا سفر صرف ڈگری کے بارے میں نہیں بلکہ مہارتوں اور اقدار کے بارے میں بھی ہوگا۔‘‘اُنہوں نے روزگار کے نئے شعبوں کی نشاندہی کرنے اور سرکردہ ماہرین تعلیم کے ساتھ روابط بڑھانے پر زور دیا۔
سنہا نے کہا ’’ پانچ سیز مستقبل کی حکمت عملی کیلئے تنقیدی تشخیص ضروری ہے۔ تنقیدی، سوچ، مواصلات ، تعاون اور تخلیقی صلاحیتوں، تجسس سے مساوی اور متحرک علمی معاشرے کی تعمیر ہوگی ۔‘‘
ایل جی نے یونیورسٹیوں پر تنقیدی جائزہ لینے اور طاقت اور کمزوری کی نشاندہی کرنے پر زور دیا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اس سے مستقبل کے اہداف کے حصول کیلئے مناسب حکمت عملی تیار کرنے میں مدد ملے گی۔اُنہوں نے کہا کہ نوجوانوں کیلئے متحرک ماحول پیدا کرنے کی خاطر کثیر الضابطہ منصوبوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے جو انہیں عالمی، اِقتصادی، سماجی، ثقافتی اور تکنیکی مسائل میں شامل کریں اور دنیا بھر میں ہونے والی تبدیلیوں کے مطابق ان کی رہنمائی کریں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ہائیر ایجوکیشن کونسل کو مشورہ دیا کہ وہ مختلف طریقے تلاش کرے جو جموں کشمیریوٹی کے اعلیٰ تعلیمی ماحولیاتی نظام کیلئے فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں۔
سنہا نے مزیدکہاکہ سابق طلباء کے نیٹ ورک کو مضبوط بنایا جائے۔اُنہوں نے کہا کہ طلباء اور اساتذہ کے تبادلے کے پروگراموں میں سہولیت فراہم کرنا اور یونیورسٹیوں اور دیگر اعلیٰ تعلیمی اداروں کی درجہ بندی کو بہتر بناناہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہمیں امتحان میں اصلاحات کیلئے دہلی یونیورسٹی جیسی دیگر یونیورسٹیوں کے کامیاب ماڈلوں کا مطالعہ کرنا چاہیے۔
وائس چانسلر جموں یونیورسٹی پروفیسر امیش رائے نے ’’ڈیزائن یور ڈگری‘‘ انڈرگریجویٹ پروگرام کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔
پرنسپل سیکرٹری اعلیٰ تعلیم الوک کمار نے جموںوکشمیر یوٹی میں تعلیمی شعبے میں اصلاحات کے لئے کئے گئے اہم اقدامات پر روشنی ڈالی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ ہندوستان طاقتور ملک کے طور پر ابھر رہا ہے‘

Next Post

جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

2025-07-10
پولیس سربراہ کا ریاسی اور رام بن میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
اہم ترین

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-07-10
تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟
اہم ترین

تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟

2025-07-10
وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 

2025-07-10
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.