جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دفعہ ۳۷۰آئین میں عارضی تھی جس کو ہٹانے میں کانگریس ناکام ہوئی:جتندر

’جموں کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی بار تین سطحی پنچایتی نظام قائم کیا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-11
in اہم ترین
A A
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر//
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندرا سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی بار تین سطحی پنچایتی نظام قائم کیا۔
سنگھ نے کہا کہ دفعہ ۳۷۰؍آئین میں عارضی تھی جس کو ہٹانے میں کا نگریس ناکام ہوئی لیکن بی جے پی نے اس کو ہٹا دیا۔
مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
سنگھ نے کہا’’جموں و کشمیر میں پہلی بار وزیر اعظم نریندر مودی نے زمینی سطح پر جمہوریت قائم کی جو یہاں پہلے نہیں تھی‘‘۔
دفعہ۳۷۰کی تنسیخ کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ یہ دفعہ آئین میں عارضی تھی جس کو بی جے پی نے ہٹایا۔
مرکزی وزیر نے کہا’’جس آئین میں دفعہ۳۷۰لکھا ہوا تھا اسی آئین میں یہ بھی لکھا تھا کہ یہ دفعہ عارضی ہے بلکہ ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے بھی آئین ساز اسمبلی میں کہا تھا کہ یہ دفعہ عارضی ہے اور یہ ختم ہوگا‘‘۔
سنگھ کا کہنا تھا کہ کانگریس کی حکومتیں اپنے سیاسی مفادات کے پیش نظر اس کو نہیں ہٹا سکے جس کو بعد میں بی جے پی نے ہٹا دیا جس کیلئے کانگریس کو بی جے پی کا شکر گذار رہنا چاہئے ۔
یونفارم سول کوڈ کے بارے میں پوچھے جانے پر سنگھ نے کہا’’اس پر بات چیت چل رہی ہے ۔‘‘
سنگھ نے کہا’’جس طرح سے عالمی برادری میں ہندوستان کی حیثیت میں اضافہ ہوا ہے اور جس طرح سے مودی دنیا کے سب سے بڑے لیڈر کے طور پر ابھرے ہیں۔ عالمی رہنما یہ جاننے کے لیے بے چین ہیں کہ کچھ اہم مسائل پر ہندوستان کا موقف کیا ہوگا۔ ‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغل روڈ حادثہ :ڈائریکٹر فائنانس اور ان کے بیٹے کی لاشیں برآمد

Next Post

یاتری کو پیسوں سے بھرا بیگ لوٹانے پر امیت شاہ کی دو پولیس اہلکاروں کی سراہنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ

یاتری کو پیسوں سے بھرا بیگ لوٹانے پر امیت شاہ کی دو پولیس اہلکاروں کی سراہنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.