جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جھولن نے کولکتہ میں ورلڈ کپ ٹرافی کا خیرمقدم کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-07
in کھیل
A A
ہمیں پورے 50 اووربلے بازی نہ کرنے کا خمیازہ بھگتنا پڑا: جھولن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کولکتہ// ہندوستانی خواتین کی کرکٹ لیجنڈ جھولن گوسوامی نے جمعرات کو کولکتہ میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کا خیرمقدم کیا۔
آئی سی سی ٹرافی ٹور کے تحت یہ ورلڈ کپ ٹرافی ہندوستان سمیت 18 ممالک کا سفر کرے گی۔ جب ٹرافی کولکتہ پہنچی تو جھولن نے امید ظاہر کی کہ روہت شرما کی ٹیم 2011 کے ورلڈ کپ میں ہندوستان کے کارنامے کو دہرانے میں کامیاب ہوگی۔
جھولن نے یہاں کھچاکھچ بھرے ماڈرن ہائی اسکول کے طلباء سے اپنے خطاب میں "یہ ایک کرکٹر کا حتمی ہدف ہے،”
جھولن نے کہا، “ون ڈے ورلڈ کپ جیتنا ہر کرکٹر کے لیے ایک خواب پورا ہونے جیسا ہوتا ہے۔ جیسا کہ اولمپکس ایک کھلاڑی کے لیے حتمی مقابلہ ہے، اسی طرح ایک کرکٹر کے لیے ون ڈے ورلڈ کپ بھی ہے۔ یاد کریں جب دھونی نے چھکا لگایا اور ہم نے 28 سال بعد ٹرافی جیتی اور ہر طرف جوش و خروش تھا۔ مجھے امید ہے کہ ہندوستانی ٹیم یہ ٹرافی دوبارہ اپنے نام کرے گی۔
قابل ذکر ہے کہ ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کو زمین سے ایک لاکھ 20 ہزار فٹ کی بلندی پر خلا میں روانہ کیا گیا تھا۔ آئی سی سی کے مطابق یہ ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹرافی ٹور ہوگا جس سے شائقین کو دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں میں ٹورنامنٹ سے جڑنے کا موقع ملے گا۔
جھولن نے کہا، "براہ کرم اس بارے بھی ہمارے کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں۔ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہے، لیکن وہ ہمیشہ ہمارے ہیرو رہیں گے۔ براہ کرم ان کا ساتھ دیں اور ان کے ساتھ رہیں۔”
ٹرافی کا ٹور 27 جون کو شروع ہوا اور کویت، بحرین، ملائیشیا، امریکا، نائجیریا، یوگنڈا، فرانس، اٹلی، امریکہ اور ہندوستان سمیت دنیا کے 18 ممالک سے گزرے گی۔
ٹرافی کا اگلا پڑاؤ کیرالہ میں ترویندرم اور کوچی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوال پوچھنا بند کیجئے !

Next Post

ورلڈ کپ میں صرف ہندوستان نہیں، تمام ٹیموں کےخلاف میچوں پر توجہ : بابر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

ورلڈ کپ میں صرف ہندوستان نہیں، تمام ٹیموں کےخلاف میچوں پر توجہ : بابر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.