منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-02
in مقامی خبریں
A A
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر/
جموںکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے چاڈورہ کانیرا پارک میں ہفتے کی شام کو نوجوان پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے کیس درج کرکے حملہ آور کی تلاش شروع کی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کی شام کو چاڈورہ کے کانیرا پارک میں نامعلوم افراد نے۱۹سالہ مومن احمد بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکن دریگام پر چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ خون میں لت پت ہوا ۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی نوجوان کو علاج ومعالجہ کی خاطر ہسپتال منتقل کیا جہاں پر اس کی مستحکم بتائی جارہی ہے ۔
پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ ہفتے کی شام کو چاڈورہ کے کانیرا پارک میں نوجوان پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہوا ہے ۔انہوں نے کہاکہ حملہ آور کی شناخت کی خاطر تحقیقات شروع کی گئی ہے اور بہت جلد اس کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جائے گا۔
پولیس آفیسر نے بتایا کہ اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر۱۲۷زیر دفعہ۳۰۷کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ۔
بتادیں کہ۳۰جون کو گنج بخش پارک نوہٹہ میں بھی نوجوان کے سر پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا تھا۔
پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لا کر حملہ آور کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ۔
وادی کشمیر میں پچھلے کچھ مہینوں سے چھرا زنی کے مسلسل واقعات رونما ہو رہے ہیں اور ان واقعات کی روک تھام کی خاطر سماج کے ہر فرد کو آگے آنا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج ۱۴۴۴ھ:حج کے بعد حجاج کرام مکہ معظمہ میں تحائف کی خریداری میں مصروف

Next Post

بھاری رش:سری نگر ہوائی اڈے پر مزید تین ایکسرے مشینیں نصب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘

بھاری رش:سری نگر ہوائی اڈے پر مزید تین ایکسرے مشینیں نصب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.