جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاک بھارت ٹاکرا،احمد آباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان کو چھونے لگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-02
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

احمد آباد /
پاکستان اور بھارت کے تاریخی مقابلے سے قبل احمد آباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان کو چھونے لگے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق نہیں ہوئی تاہم جیسے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے اس بات کی تصدیق کی کہ گرین شرٹس احمدآباد میں روایتی حریف بھارت کے مدِ مقابل ہوں گے تو فورا ہی بھارتی شہر احمد آباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان کو چھونے لگے۔
کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے زیادہ مقبول میچ کو دیکھنے کی بے مثال مانگ نے ہوٹلوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ احمد آباد میں ہوٹلوں کے کرائے تقریبا دس گنا تک بڑھ گئے ہیں، بہت سے ہوٹل تو میچ کے شیڈول کا اعلان ہونے کے بعد پہلے ہی دن بک ہو گئے تھے اور کچھ ہوٹل بکنگ کیلئے ایک لاکھ بھارتی روپے کے قریب رقم بھی وصول کر رہے ہیں۔
البتہ، عام دنوں میں احمد آباد میں ہوٹل کے ایک کمرے کی بکنگ کے لیے تقریبا 5000 سے 8000 بھارتی روپے وصول کیے جاتے ہیں۔یاد رہے کہ آخری بار پاکستان اور بھارت کا سامنا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں گزشتہ سال میلبورن کرکٹ گرانڈ میں ہوا تھا جہاں 90 ہزار سے زائد لوگ مقابلہ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود تھے۔واضح رہے کہ اب توقع ہے کہ روایتی حریف 15 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے، سارووگنگولی

Next Post

یکساں سول کوڈ بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانے کا شگوفہ:اکھلیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش

یکساں سول کوڈ بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانے کا شگوفہ:اکھلیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.