ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے، سارووگنگولی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-02
in کھیل
A A
گانگولی نے صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا: جے شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی:
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر ساروو گنگولی نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے۔
ایک بیان میں ساروو گنگولی نے کہا کہ رواں سال ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے بہت چرچے ہیں لیکن دونوں ٹیموں کے میچ کا معیار اب کافی عرصے سے اچھا نہیں رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے خلاف کئی عرصے سے یکطرفہ میچ جیت رہا ہے۔ گرین شرٹس نے ٹی20 ورلڈکپ میں بلیو کیپ کو پہلی بار کسی عالمی کپ میں ہرایا۔
سابق بھارتی کپتان نے مزید کہا کہ بھارت نے گزشتہ ٹی20 ورلڈ کپ میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا، پاکستان اچھی ٹیم ہے۔ ورلڈکپ میں گرین شرٹس کے میچ بھی اچھے ہوں گے۔
اُن کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ سے زیادہ بھارت اور آسٹریلیا کا میچ ورلڈکپ میں معیاری ہوگا۔
ساروو گنگولی نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے بیٹرز بیٹنگ کے لیے سازگار پچوں پر اچھا کھیلتے ہیں جبکہ انہیں پچز پر گرین شرٹس کے فاسٹ بولر اچھی بولنگ بھی کراتے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت کو ہرانے کے بجائے ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے،شاداب خان

Next Post

پاک بھارت ٹاکرا،احمد آباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان کو چھونے لگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

پاک بھارت ٹاکرا،احمد آباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان کو چھونے لگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.