منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری:اراضی تنازعہ پر شہری کا قتل‘پانچ ملزمان گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-20
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر کے تھانہ منڈی راجوری میں اراضی تنازعے پر شہری کا قتل کیا گیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے فوری کارروائی کرکے پانچ ملزمان کو دھر دبوچ کرسلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا تاہم تین ابھی بھی گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہو گئے ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ۱۸جون کو نگینہ اختر زوجہ شفیق احمد ساکن کھابلن تھانہ منڈی نے پولیس اسٹیشن میں تحریری طورپر شکایت درج کی کہ ان کے شوہرپر آٹھ افراد نے قاتلانہ حملہ کیا اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر۸۲ کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
پولیس نے بتایا کہ شفیق احمد گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا جس کے بعد پولیس نے دفعہ ۳۰۲کے تحت مقدمہ درج کیا۔
پولیس نے مزیا کہا کہ ایس ڈی پی او تھانہ منڈی ڈاکٹر امتیاز احمد کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جنہوں نے چھاپہ ماری کے دوران پانچ ملزمان کو حراست میں لیا جبکہ مزید تین کی بھی تلاش جاری ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طورپر معلوم ہوا ہے کہ اراضی تنازعہ پر ہی مقامی شہری کا قتل کیا گیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پارٹی مخالف سرگرمیاں‘:بخاری پی سی سے برطرف

Next Post

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کا سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کا سری نگر میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.