ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام ‘ہتھیار بر آمد

’کوشش ضلع میں امن کو خراب رکھنے کی صلاحیت رکھتی تھی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-16
in مقامی خبریں
A A
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

پونچھ//
سیکورٹی فورسز نے پونچھ میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا۔
لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند، پی آر او دفاع نے کہا کہ ہندوستانی فوج اور جموں و کشمیر پولیس کے دستوں نے۱۴/۱۵ جون۲۰۲۳ کی رات ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا۔
ایک بیان میں ترجمان نے کہا’’آپریشن میں ایک ہتھیار، دو پاؤچز اور دو رکس سیکس برآمد ہوئے، برآمد ہونے والی اشیاء میں ایک اے کے ۷۴ رائفل جس میں نو میگزین اور۴۳۸راؤنڈز، دو پستول بمعہ چار میگزین اور ساٹھ راؤنڈ، چھ دستی بم، کپڑے اور ادویات شامل ہیں‘‘۔
اس تیز رفتار کارروائی سے دراندازی کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے‘ جو پونچھ ضلع میں امن کو خراب کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل سے تنازع کے تصفیے کیلئے فلسطین کی حمایت کریں گے، چین

Next Post

پاک زیر قبضہ کشمیر کے بے گھر افراد کو’اصل رہائش گاہ‘ کے ساتھ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پاک زیر قبضہ کشمیر کے بے گھر افراد کو’اصل رہائش گاہ‘ کے ساتھ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری

پاک زیر قبضہ کشمیر کے بے گھر افراد کو’اصل رہائش گاہ‘ کے ساتھ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.